-
اگر آپ نے استقامت کا مظاہرہ کیا تو چوٹی کو فتح کرلیں گے، طلبا سے رہبر انقلاب کا خطاب
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۱رہبرانقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کے موقع پر یونیورسٹیوں کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر آپ نے استقامت کا مظاہرہ کیا تو چوٹی کو فتح کرلیں گے۔
-
اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور سکینڈل، ھولناک انکشافات
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کے ایک اور اعلی اہلکار کو منشیات کے استعمال، اس کی طالب علموں کے درمیان فروخت اور طالبات کے ساتھ جنسی پارٹیوں کے انعقاد کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
چین: پلے اسکول میں چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 کی موت
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹چین کے ایک پلے اسکول میں چاقو مارنے کے دلخراش واقعے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے: طالبان
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اس ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: ریاست منی پور میں تشدد، کئی عبادت گاہیں نذر آتش، فوج طلب، کرفیو نافذ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے کئی علاقوں میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: مولانا کی بیٹی، مدرسہ کی طالبہ، بورڈ امتحان میں شاندار مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مدرسہ کی ایک مسلم طالبہ نے بورڈ کے امتحان میں ریاستی سطح پر دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا طلبا سے خطاب، فکری بنیادوں کو مستحکم بنانے کی تاکید
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے طلبا اور طلبا یونینوں سے ملاقات میں فکری بنیادوں کو مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔
-
مسلم یونیورسٹی کے وی سی کو قانون ساز کونسل کی رکنیت آر ایس ایس سے قربت کا ثمرہ، علیگ برادری
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶ہندوستان کی ممتاز اور عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی اے ایم یو کے شیخ الجامعہ (وی سی) طارق منصور کو ملنے والی اتر پردیش کی قانون ساز کونسل کی رکنیت کو علیگ برادری نے آر ایس ایس سے ان کی قربت کا ثمرہ قرار دیا ہے۔
-
کینیڈا میں بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰کینیڈا میں مقامی قبائل کے بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
-
طلبا کے ساتھ مارپیٹ کرتی صیہونی پولیس (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵مقبوضہ فلسطین میں ان دنوں صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں اور مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مخالفت کا یہ دائرہ اب طلبا کی صنف تک بھی پھیل چکا ہے۔ ویڈیو میں حکومت مخالف طلبا کے ساتھ صیہونی پولیس کو مار پیٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔