SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

students

  • افغان طالبات تعلیم سے محرومی پر رو پڑیں (ویڈیو)

    افغان طالبات تعلیم سے محرومی پر رو پڑیں (ویڈیو)

    Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰

    طالبان حکومت نے ملک کی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول سے روک دیا ہے اور فیصلے کے مطابق اب افغان طالبات یونیورسٹیوں کا رخ نہیں کر پائیں گی۔ اس فیصلے کے بعد افغان طالبات کو انکی درسگاہوں میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ ویڈیو میں تعلیم سے محرومی پر افغان طالبات کو گریہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کو ختم نہیں کیا جائے گا: ہندوستانی وزیر خزانہ

    مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کو ختم نہیں کیا جائے گا: ہندوستانی وزیر خزانہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲

    ہندوستان کی مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نےاقلیتی طلبا کے لئے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اسے ختم نہیں کیا جائے گا اور اس سلسلے میں کوئی تشویش نہ پھیلائی جائے۔

  • پاکستان؛ لڑکیوں کے اسکول پر فائرنگ، ایک کی موت

    پاکستان؛ لڑکیوں کے اسکول پر فائرنگ، ایک کی موت

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵

    پاکستان میں جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں لڑکیوں کے اسکول پر حملے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔

  • اردو میڈیم طالبہ مریم عفیفہ انصاری، ہندوستان کی پہلی مسلم نیورو سرجن

    اردو میڈیم طالبہ مریم عفیفہ انصاری، ہندوستان کی پہلی مسلم نیورو سرجن

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲

    اردو میڈیم اسکول سے تعلیم کا آغاز کرنے والی طالبہ ڈاکٹر مریم عفیفہ انصاری ہندوستان کی پہلی مسلم نیورو سرجن بن گئیں۔

  • پاکستان اگلے سال سے 4500 افغان طلباء کو اسکالرشپ فراہم کرے گا

    پاکستان اگلے سال سے 4500 افغان طلباء کو اسکالرشپ فراہم کرے گا

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳

    پاکستان افغان طلباء کو 4500 کو مختلف شعبوں میں سکالرشپ فراہم کرے گا۔

  • امریکہ کیلی فورنیا میں 48 ہزار اساتید اور کارکن سٹرکوں پر آ گئے

    امریکہ کیلی فورنیا میں 48 ہزار اساتید اور کارکن سٹرکوں پر آ گئے

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴

    امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹیوں کے 48 ہزار سے زائد اساتید اور کارکنوں نے حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں، وہ کام کے غلط طریقۂ کار اور کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

  • چار نومبر کی تاریخ امریکا کے مغلوب ہونے کا دن ، رہبرانقلاب اسلامی

    چار نومبر کی تاریخ امریکا کے مغلوب ہونے کا دن ، رہبرانقلاب اسلامی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ چار نومبر کی تاریخ امریکا کے شکست کھانے اور مغلوب ہونے کی تاریخ ہے جب امریکا کو کاری ضرب لگی تھی۔

  • بہار میں بھی حجاب پر تنازع، مسلم طالبات کو بتایا غدار

    بہار میں بھی حجاب پر تنازع، مسلم طالبات کو بتایا غدار

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴

    ہندوستان کی ریاست بہار میں بھی حجاب پر تنازع پیدا ہوگیا۔

  • دوسال کے وقفے کے بعد اب طلبا قائد انقلاب کے ہمراہ عزاداری کریں گے

    دوسال کے وقفے کے بعد اب طلبا قائد انقلاب کے ہمراہ عزاداری کریں گے

    Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲

    یونیورسٹی طالب علم دو سال کے وقفہ کے بعد رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں اربعین کی عزاداری کریں گے جس میں ایران بھر سے طالب علموں کی ماتمی انجمنوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔

  • ایران میں ساتویں بین الاقوامی ابن سینا سائنسی میلہ کا اختتام

    ایران میں ساتویں بین الاقوامی ابن سینا سائنسی میلہ کا اختتام

    Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    تہران کی میزبانی میں ہونے والا ساتواں بین الاقوامی ابن سینا سائنس میلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس میلے میں ایران کے علاوہ روس، رومانیا، فلپائن، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، ملائیشیا اور ترکی کے طالب علموں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: ٹرین حادثے میں متعدد افراد ہلاک، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
    ہندوستان: ٹرین حادثے میں متعدد افراد ہلاک، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
    ۳۶ minutes ago
  • دفاعی ہم آہنگی کی مثال؛ کراچی نمائش میں ایران کا بھرپور شرکت
  • پی آئی اے انجینیئرز کی ہڑتال، بین الاقوامی پروازیں معطل
  • بہار میں انتخابی مہم کی آخری گھنٹے
  • رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ میں وسیع انعکاس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS