-
شہید قاسم سلیمانی کی عوام میں مقبولیت کی وجہ کیا تھی؟
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کا مقاومتی نظریہ امام خمینی(رح) اور رہبر انقلاب اسلامی کی تخلیق ہے۔ شہید حاج قاسم نے اس نظریے اور مکتب کو استکبار کے خلاف محاذ جنگ میں تبدیل کیا۔
-
فکر، سیاست اور جہاد تینوں میدانوں کے اسٹریٹیجک کمانڈر تھے شہید جنرل قاسم سلیمانی: شیخ نعیم قاسم
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ ای کی درسگاہ کے پیداوار تھے۔
-
عالم اسلام کا دلیر سپاہی اورکروڑوں دلوں کی دھڑکن شہید قاسم سلیمانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲شہید جنرل قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے نائب ابومہدی المہندس کی 5 ویں برسی آج ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں منائی جا رہی ہے۔
-
حرم کے دفاع میں جو خون بہا ہے وہ رائيگان نہيں جائے گا، کامیابی استقامتی محاذ کی ہی ہوگی: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان اور یمن کو مزاحمت و استقامت کا استعارہ قرار دیتے ہوئے ان کی حتمی کامیابی کی نوید سنائی۔
-
اہل بیت علیھم السلام کے ذاکروں اور مداحوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے آج اہل بیت علیھم السلام کے ہزاروں ذاکروں ، شاعروں اور مداحوں نے حسینیہ امام خمنی رح میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اہم عالمی شخصیت کے بیٹے کی شرکت، جانئیے کون ہیں وہ؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱رہبرانقلاب اسلامی کے ساتھ ہونے والی آج کی ملاقات میں عالمی شخصیت کے بیٹے نے بھی شرکت کی۔
-
صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کے روز ایران کے مختلف علاقوں سے آئی خواتین سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ خیال کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی سراسر غلط ہے، جو مٹے گا وہ اسرائیل ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے مجاہدین کو خوشخبری سنا دی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵رہبرانقلاب اسلامی کے آج کے خطاب کا عالمی میڈیا میں زبردست انعکاس ہوا ہے۔
-
شام صیہونیوں کا قبرستان بن جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸جنرل سلامی نے کہا کہ جیسے ہی شامی حکومت گری اس ملک میں مختلف قسم کے افسوسناک واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے شام کی حکومت کے خاتمے کی بتائی وجہ، ایران کی خفیہ ایجنسیاں کئی مہینوں سے دمشق کو کر رہی تھیں خبردار
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اس بات میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ شام میں جو کچھ ہوا ہے اس کا منصوبہ امریکہ اور اسرائيل کے کمانڈ روم میں تیار کیا گیا ہے۔