SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

supreme leader of IRIran

  •  دنیا شہید رئیسی کو ایک انقلابی اور جمہوری صدر کے طور پر جانتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    دنیا شہید رئیسی کو ایک انقلابی اور جمہوری صدر کے طور پر جانتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عوام کے لیے کام کرنا اور عوام کی خدمت کرنا حالیہ واقعے کے شہداء کی نمایاں ترین خصوصیات ہیں اور ان کی عظیم الشان تشییع جنازے سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔

  • صدر شہید رئیسی کی تعزیت کیلئے عراقی صدر تہران پہنچ گئے

    صدر شہید رئیسی کی تعزیت کیلئے عراقی صدر تہران پہنچ گئے

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸

    عراق کے صدر عبداللطیف رشید ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت میں ہفتے کے روز صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت کے لیے تہران پہنچے۔

  • شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا کا انعقاد

    شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا کا انعقاد

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹

    تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃ اللہ رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے

  • دسیوں لاکھ سوگواروں نے اپنے شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کرکے دنیا کو ایران کا واضح پیغام دے دیا: رہبر انقلاب اسلامی

    دسیوں لاکھ سوگواروں نے اپنے شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کرکے دنیا کو ایران کا واضح پیغام دے دیا: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ صدر رئیسی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت نے دنیا کو بتا دیا کہ عوام اسلامی انقلاب سے والہانہ لگاو رکھتے ہیں۔

  • ہم خود کودوسری ہر قوم سے زیادہ ، کردوں سے نزدیک پاتے ہیں : رہبر انقلاب اسلامی

    ہم خود کودوسری ہر قوم سے زیادہ ، کردوں سے نزدیک پاتے ہیں : رہبر انقلاب اسلامی

    May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نیچروان بارزانی سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ کرد برادری ہمارا حصہ ہے-

  • طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ کہاں ہیں؟+ تصاویر کی زبانی

    طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ کہاں ہیں؟+ تصاویر کی زبانی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵

    یحییٰ سنوار غزہ میں حماس کے موجودہ رہنما ہیں اور صیہونی انہیں طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ اور اس کو عملی جامہ پہنانے والوں میں سر فہرست سمجھتے ہیں اور ان کے سر کی قیمت 4 لاکھ انعام مقرر کیا ہے۔

  • ایران کے شہرہ آفاق شاعر سعدی شیرازی، رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں

    ایران کے شہرہ آفاق شاعر سعدی شیرازی، رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں

    Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنی متعدد تقاریر میں سعدی شیرازی کو ایک عظیم شاعر قرار دیا ہے۔

  • غزہ کےعوام کا تاریخی صبر بہت عظیم ہے جس نے اسلام کا سر بلند کردیا: رہبر انقلاب اسلامی

    غزہ کےعوام کا تاریخی صبر بہت عظیم ہے جس نے اسلام کا سر بلند کردیا: رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲

    ارنا کے مطابق منگل کی شام تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی  طرف سے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے مالی امداد

    رہبر انقلاب اسلامی کی  طرف سے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے مالی امداد

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے دو ارب تومان مختص کیے ہیں۔

  • تلاوت قرآن مجید ایک مقدس فن: رہبرانقلاب اسلامی

    تلاوت قرآن مجید ایک مقدس فن: رہبرانقلاب اسلامی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۹

    آج، منگل کی شام ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں "قرآن سے انس کی محفل" کا انعقاد کیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • تہران میں افغانستان پر علاقائی و پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس
    تہران میں افغانستان پر علاقائی و پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس
    ۲۲ minutes ago
  • دہلی کے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ ریلی، بی جے پی حکومت پر سخت تنقید
  • تدمر میں امریکی فوج پر حملے میں تین ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے ہیں : پینٹاگون
  • دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، گریپ فور نافذ
  • سڈنی کے ساحل پر فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS