-
شام میں عنقریب ایرانی سفارتخانے کی بحالی، دمشق میں متعین ایرانی سفیر کا بیان
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳شام میں متعین ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانہ جلد دوبارہ فعال ہوگا۔
-
شام پر صیہونی فوج کے حملے
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹صیہونی جنگی طیارے شام کے مختلف شہروں پر مسلسل حملے کر رہے ہيں۔
-
شام کی فوجی تنصیبات پر صیہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مغربی اور جنوبی شام کے مختلف علاقوں نیز دمشق کے مضافات میں ایک اہم فوجی اڈے پرشدید بمباری کی ہے
-
صیہونی حکومت مزاحمت کو شکست دینے کے اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئی: شیخ نعیم قاسم
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ دشمن ہر اس مزاحمت کو ختم کرنا چاہتا ہے جو پورے خطے میں اس کے توسیع پسندانہ منصوبے کی راہ میں حائل ہو۔
-
تکفیری تحریکوں کا مقابلہ کر کے ایران کے نظام اسلامی نے پوری بشریت کی بڑی خدمت کی ہے: جنرل سلامی
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے شامی فوج کی جگہ جنگ نہ کرنے کو منطقی فیصلہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ استقامتی محاذ کی مدد کے راستے کھلے ہوئے ہیں۔
-
شام پر دہشتگرد اسرائیل کے حملوں کی امریکہ نے کی حمایت، یو این سیکریٹری جنرل نے سخت تشویش کا کیا اظہار
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں اسرائیلی حملے آنٹونیو گوترش کے لئے سخت باعث تشویش ہیں۔
-
صیہونی جارحیت کے مقابلے میں ہم شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عبدالملک الحوثی
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک الحوثی نےشام کے خلاف صیہونی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس کے مقابلے میں شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
-
شام پر صیہونی جارحیت کے سلسلے میں مختلف ممالک نے کیا رد عمل دکھائے؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور اس پر عالمی رد عمل بدستور جاری ہے۔
-
ایران اور امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کی اب تک شام کے 500 فوجی مراکز پر بمباری + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے شام کا فضائی دفاعی نظام برباد کردیا ہے اور اب تک شام کے پانچ فوجی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔