-
شام سے پاکستانی زائرین کی واپسی
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰شام میں بشار اسد کی حکومت کے سقوط کے بعد پھنس جانے والے تین سو اٹھارہ پاکستانی زائرین لبنان کے راستے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت فوری طور پر روک دی جائے؛ ایران کے وزیر خارجہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت اور شام کو تباہ کرنے کی اس کی کوشش کو روکے لئے فوری اور موثرطور پر علاقائی ملکوں کا متحرک ہونا ضروری ہے۔
-
بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ تل ابیب کےلئے اہم موقع، شام کے تغیرات پر صیہونی موقف سامنے آیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے شام کی صورت حال اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شام کے واقعے کو تل ابیب کے لئے ایک اہم موقع قرار دیا۔
-
گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کم از کم 75 شہری مارے گئے؛ شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کے دفتر نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شام میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سینکڑوں شہری زخمی اور کم از کم 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے شام کی حکومت کے خاتمے کی بتائی وجہ، ایران کی خفیہ ایجنسیاں کئی مہینوں سے دمشق کو کر رہی تھیں خبردار
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اس بات میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ شام میں جو کچھ ہوا ہے اس کا منصوبہ امریکہ اور اسرائيل کے کمانڈ روم میں تیار کیا گیا ہے۔
-
شام میں دہشتگرد اسرائیل نے شروع کی ٹارگٹ کلنگ، معروف کیمیا داں ڈاکٹر حمدی اسماعیل کے بعد ڈاکٹر زہرہ الحمصیہ کا بھی ہوا قتل
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴پریس ذرائع نے شام میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک خاتون دانشور کا قتل کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے شدید حملوں میں شام کے اہم اوراسٹریٹیجک دفاعی تنصیبات تباہ، کہاں تھے یہ مراکز؟
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰صہیونی حکومت نے گذشتہ دو دنوں کے دوران 450 سے زائد حملے کرکے شام کے اہم اوراسٹریٹیجک دفاعی مقامات اور تنصیبات کو تباہ کردیا۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت؛ حماس کا بیان
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹حماس نے شام پر صیہونی حکومت کے حملے کو علاقے کی اقوام کے خلاف اس کے جرائم کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری رہنے کی خبردی ہے
-
سلامتی کونسل ایرانی سفارتی مقامات پرحملے کی کھل کر مذمت کرے
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل شام میں ایرانی سفارتی مشنز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سفارتکاروں کی حفاظت کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔