-
داعش کا سرغنہ ہلاک نئے سرغنے کا اعلان
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳عالمی دہشتگرد گروہ داعش نے اپنے سرغنہ ابوحسین الحسینی القریشی کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
-
شامی فوج کی اہم کارروائی، دہشت گردوں کے 5 ڈرون تباہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷شامی فوج نے دہشت گردوں کا 5 ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہے تھے۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱شام کے وزیر خارجہ ایک اعلی سیاسی و اقتصادی وفد کے ساتھ تہران کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کا مقصد، صدر ایران آيت اللہ ابراہیم رئیسی کے حالیہ شام دورے میں ہونے والے معاہدے کی صورت حال کا جائزہ لینا بتایا گيا ہے۔
-
شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .
-
شام؛ دمشق کے علاقے زینبیہ میں زور دار دھماکے، 35 افراد شہید و زخمی (ویڈیو)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شام کےنمائندے نے فرانس اور ترکیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۶شام کی حکومت نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ایک وفد کے ملک میں غیر قانونی داخلے کو ایک تخریبی اقدام قرار دیتے ہوئے اُس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم آج شام کے دورے پر
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی اپنے پہلے دورۂ شام کے لئے آج دمشق پہنچ گئے ہیں۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں.
-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔