-
حلب میں شام دفاعی سسٹم کی کاروائی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے دفاعی سسٹم نے حلب کی فضا میں دشمن کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
حلب میں صیہونی فوج کا حملہ، ایک شہید، سات زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰صیہونی جنگی طیاروں نے حلب کے نواحی علاقے میں میزائل حملہ کیا ہے جس سے ایک شخص جان بحق اور 7 دوسرے زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکی فوجی عراق سے فوجی سازوسامان شام لے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰امریکی فوج کے ایک قافلے کے ذریعے فوجی سازوسامان اور گولہ بارود عراق سے شام منتقل کیا گیا ہے۔
-
ترکیہ کا دعویٰ؛ شام میں داعش کے سرغنہ کو ہلاک کر دیا
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱شام میں تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کی شدید گولہ باری
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے شام کی فوج صوبہ حماہ کے مختلف علاقوں میں متحرک ہوگئی ہے۔ اس دوران النصرہ اور اس کے ذیلی گروہوں سے وابستہ دہشت گرد عناصر کوشامی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔
-
شام کے علاقے درعا میں داعش کا اسلحہ و گولہ بارود پکڑا گیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴شامی فوج نےدرعا کے نواحی علاقوں سے داعش کے زیر استعمال بہت بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
-
شام میں اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲اسرائیلی فوج نے شام میں اپنے ایک ڈرون طیارے کی سرنگونی کی خبر دی ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو دہشتگرد امریکہ نے شہید کیا: ایرانی صدر
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی دھاوے اور روزے دار فلسطینیوں پر جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی جارحیت کی مذمت اور غاصب صیہونی حکومت سے صرف اظہار نفرت کو ناکافی قرار دیا ہے۔
-
حقیقت پسندانہ اور لچک دار سعودی پالیسی عرب ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے: شامی صدر
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲سعودی عرب کی حقیقت پسندانہ اور لچک دار پالیسی عرب ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں کہی۔
-
امریکہ نے شام میں اپنے مزید فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰امریکہ نے شام میں اپنے فوجی اڈے پر ہونے والے میزائل حملے میں مزید 11 فوجیوں کو دماغی چوٹیں آنے کا اعتراف کیا ہے۔