SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Syria

  • شا م میں دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی، 27ہلاک

    شا م میں دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی، 27ہلاک

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲

    شام میں دہشت گرد گروہوں جبہ النصرہ (تحریر الشام) اور ترکی کی حمایت یافتہ تھرڈفورس کے درمیان لڑائی میں 27دہشت گرد جہنم واصل ہوجانے کی خبر ہے۔

  • شام میں دھماکہ، 18 فوجی جاں بحق

    شام میں دھماکہ، 18 فوجی جاں بحق

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲

    دمشق میں ہوئے ایک بس دھماکے میں 18فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں، بم بس کے اندر فٹ کیا گیا تھا اور شامی فوج نے اسے دہشت گردی کی کاروائی قراردیا ہے۔

  • ایران کی حمایت میں اترا دمشق، کہا غیر ملکی مداخلت ناقابل قبول

    ایران کی حمایت میں اترا دمشق، کہا غیر ملکی مداخلت ناقابل قبول

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶

    دمشق کا کہنا ہے کہ ایران کے داخلی امور میں غیر ملکی مداخلت قطعاً ناقابل قبول ہے۔

  • شام، صدر بشار اسد کی عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت+ ویڈیو

    شام، صدر بشار اسد کی عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت+ ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳

    شام کے صدر بشار اسد نے عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کی۔

  • اربیل پر ترکیہ کا ڈرون حملہ

    اربیل پر ترکیہ کا ڈرون حملہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰

    ترکیہ کے ڈرون طیاروں نے اربیل پر حملہ کیا ہے۔

  • امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپیں

    امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپیں

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹

    شمال مشرقی شام کے الحسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپوں کی خبریں ہیں۔

  • شامی فوج کی طاقت دیکھ کر حیران ہے دنیا

    شامی فوج کی طاقت دیکھ کر حیران ہے دنیا

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲

    1973 کی جنگ کی سالگرہ کے موقع پر شامی فوج نے زبردست فوجی مشقیں انجام دیں جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

  • شام: روسی فضائیہ کا النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری 35 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    شام: روسی فضائیہ کا النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری 35 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲

    روسی فضائیہ نے شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

  • شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ

    شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳

    جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔

  • شامی فوجیوں نے دہشتگرد امریکی فوجیوں کا راستہ روک دیا

    شامی فوجیوں نے دہشتگرد امریکی فوجیوں کا راستہ روک دیا

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲

    شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں واپس جانے پر مجبور کردیا۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۱ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS