-
انقلاب کے بعد ایران میں اسرائیلی سفارتخانے پر فلسطینی پرچم اور اب عراق میں بحرینی سفارتخانے پر فلسطینی پرچم + ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶عراقی نے ایک بار پھر فلسطین کی بھرپور حمایت کا ثبوت دے دیا ۔
-
بحرین کے وزیر خارجہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے پیاسے
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸بحرین کے وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز سے خیانت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، سینچری ڈیل منصوبے پر عملدرآمد کی غرض سے ہونے والے شرمناک منامہ کانفرنس کے انعقاد کے ساتھ ہی اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات قائم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵سینچری ڈیل کی شکست کے موضوع پر قم میں ’’شباب المقاومہ‘‘ یعنی ’’استقامتی جوان‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ۶۰ سے زائد ممالک سے طلاب کے علاوہ بحرین کی تحریک استقامت کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم بھی شریک تھے۔
-
منامہ میں سینچری ڈیل مردہ اور سعودی غداری نمایاں: حماس
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷فلسطین کی عوامی تحریک حماس نے بحرین میں سینچری ڈیل کے حوالے سے سعودی اور عرب حکمرانوں کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ایران: قم میں سینچری ڈیل کے ناکام منصوبے پر شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور ساٹھ ممالک کے جوانوں کی شرکت سے شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
سینچری ڈیل اور بحرین کانفرنس کے خلاف ہزاروں فلسطینیوں کے مظاہرے
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸ہزاروں فلسطینیوں نے رام اللہ اور جنین میں مظاہرے کر کے بحرین میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کی مذمت اور امریکہ کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
مردہ باد سینچری ڈیل
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور 60 ممالک کے جوانوں کی شرکت سے " شباب المقاومہ " سمینار منعقد ہوا۔
-
منامہ کانفرنس اور سینچری ڈیل کامیاب نہیں ہو سکتی
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۳فلسطین اور لبنان کے علما نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں اپنے ایک اجلاس میں ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی مذمت کی ہے- اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیوں حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ سنیچری ڈیل اور منامہ کانفرنس کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
-
سینچری ڈیل کانفرنس شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سینچری ڈیل سازشی منصوبے کے بارے میں منامہ کانفرنس کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
سینچری ڈیل منصوبہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا : ایران
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے بحرین میں فلسطین مخالف اجلاس کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سینچری ڈیل منصوبہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا۔