-
فلسطینی تنظیموں کی جانب سے منامہ کانفرنس کی مذمت
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۷فلسطینی تنظیموں، فتح، حماس اور جہاد اسلامی نے فلسطینی عوام کے سیاسی امنگوں کو نابود کرنے کے لیے عرب دنیا کی دولت کے استعمال سے متعلق امریکی منصوبے کو عرب ملکوں سے باج کی وصولی کا انتہائی حقارت آمیز حربہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطین کو فروخت کرنے کی سازش میں شریک نہیں ہوں گے، لبنان
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۵لبنان کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ان کا ملک نہ تو جھوٹا گواہ بنے گا اور نہ ہی فلسطین کی فروخت کے سودے میں شریک ہوگا۔
-
بحرین کانفرنس کی مخالفت
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
سینچری ڈیل کے خلاف اردنی عوام کا مظاہرہ ۔ تصاویر
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵بحرین کے دارالحکومت منامہ میں امریکہ کے شیطانی مںصوبے سینچری ڈیل کے تناظر میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں اردنی عوام نے مظاہرہ کیا۔
-
بحرین کانفرنس اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی کوشش
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے بحرین کانفرنس کی مذمت کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کے ساتھ بعض عرب ملکوں کے تعلقات کی برقراری کا ایک اقدام قراردیا ہے۔
-
سینچری ڈیل اور بحرین کانفرنس کی مخالفت
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
سینچری ڈیل بیت المقدس کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکا کا سینچری ڈیل منصوبہ بیت المقدس یا مسجد الاقصی کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتا۔
-
شاہ بحرین کی جانب سے اسرائیلی صحافیوں کو دورے کی دعوت
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰حکومت بحرین نے مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی سازشی کانفرنس کی کوریج کے لیے اسرائیلی میڈیا کے نمائندوں کو بحرین آنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
سینچری ڈیل کانفرنس پر فلسطینی خواتین کی برہمی ۔ تصاویر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳فلسطینی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر بحرین میں ہونے والی سینچری ڈیل کانفرنس کے خلاف احتجاج کیا اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ عرب حکام کے ضمیروں کو جھنجوڑنے کی کوشش کی۔
-
سینچری ڈیل اور بحرین کانفرنس کی مخالفت
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ