-
اقوام متحدہ کے سکریٹری شام کا دورہ کر سکتے ہیں
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اگلے ماہ کے اوائل میں شام کا دورہ کریں گے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بائیس ہزار سے زائد
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴ترکیہ اور شام میں خوفناک اور تباہ کن زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تقریبا بائیس ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے۔
-
شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد میں دہشت گردوں کی جانب سے رکاوٹ
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴شام میں حلب اور لاذقیہ کے علاقوں میں زلزلہ زدگان اور متاثرین کی امداد کا عمل ایسی حالت میں جاری ہے کہ مسلح گروہوں کی جانب سے ادلب میں امدادی سامان اور وسائل کی فراہمی میں رکاوٹ کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔
-
شام کے زلزلہ زدگان کی ہر طرح سے مدداورحمایت کا اعلان : حزب اللہ لبنان
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں شام کے زلزلہ زدگان کی ہر طرح سے مدد اور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی ساری توانائی اور ظرفیت شام کی حکومت اور عوام کو زلزلے سے نمٹنے کےلئے پیش کر رہے ہیں۔
-
زلزلہ کی ایسی ویڈیو جس نے دلوں کو منقلب کر دیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵شام سے زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے دو بچوں کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ننہی بچی اپنے چھوٹے بھائی کو اپنے ہاتھ سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے اپنی کہنی کو اسکی سپر بنائے ہوئے ہے اور ساتھ ہی امدادی کارکن سے یہ کہہ رہی ہے کہ اگر تم ہمیں یہاں سے نکال لو تو میں تمہاری خادمہ بن جاؤں گی!!!
-
زلزلے کے بعد تباہی کا ایک فضائی منظر (ویڈیو)
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸اتوار اور پیر کی درمیانی شب آئے بھیانک زلزلے کے بعد ترکیہ اور شام میں بہت بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی جس کی ایک ڈرون فوٹیج ملاحظہ ہو۔
-
ایران، ترکی کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فیلڈ اسپتال قائم کر رہا ہے
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴ایران کی برّی فوج نے ترکی میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کی وجہ سے شام میں دواؤں اور طبی وسائل کی شدید قلت
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹شام کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی بنا پر زلزلہ متاثرین کی امدادی کارروائیوں میں دواؤں اور طبی وسائل کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات میں اضافہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸ترکیہ اور شام میں آنے والے خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سولہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ترک شہریوں کا حکومت سے سوال، ہمارا ٹیکس کہاں ہے؟
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷ترکیہ کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں حکومت کی کارکردگی پر ترک شہریوں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔