امریکہ میں کولوراڈو کے سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیتے ہوئے صدارتی الیکشن سے محروم کردیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سربراہ نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ انتخابات میں دوبارہ جیت گیا تو پھر امریکہ کا کام تمام ہے۔
امریکہ میں حکمرانی کا فیصلہ چند گھنٹے میں ہوگا، اگلے 2 سال بائیڈن کی من مانی چلےگی؟ یا حریف ری پبلکن ان کا پرکاٹ دیں گے؟