SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی

  • امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا رد عمل

    امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا رد عمل

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت حارجہ نے قدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے دو سال ہونے پر امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اپار تھائیڈ حکومت کا حامی ہے کہ جس کا وجود نسل پرستی اور تسلط پسندی پر مبنی ہے۔

  • فلسطین، اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی گفتگو

    فلسطین، اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کی گفتگو

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵

    فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس اور تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ملت فلسطین متحد ہو کر سینچری ڈیل کا مقابلہ کرے گی.

  • ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون

    ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹

    فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔

  • کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر نے سینچری ڈیل کو کوڑے دان میں ڈالا ۔ ویڈیو

    کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر نے سینچری ڈیل کو کوڑے دان میں ڈالا ۔ ویڈیو

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹

    اردن میں ہونے والے عرب ممالک کی پارلیمانی یونین کے ہنگامی اجلاس میں کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر مرزوق غانم نے ڈیل آف سینچری منصوبے کے مسودے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔

  • سینچری ڈیل خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب : جواد ظریف

    سینچری ڈیل خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب : جواد ظریف

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی نام نہاد صدی ڈیل پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب قرار دیا ہے۔

  • سینچری ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی: جواد ظریف

    سینچری ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی: جواد ظریف

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدی ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی۔

  • سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

    سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳

    ایک طرف جہاں امریکی صدرٹرمپ سینچری ڈیل نامی منصوبے کی رونمائی کی تیاری کر رہے ہیں وہیں فلسطینی نوجوانوں میں غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔

  • عراقی فورسز کو ملا مرجعیت کا ساتھ، امریکی اقدامات کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    عراقی فورسز کو ملا مرجعیت کا ساتھ، امریکی اقدامات کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۸

    عراق کے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے فوجی اڈوں پر امریکا کے ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، متعدد فلسطینی زخمی

    واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، متعدد فلسطینی زخمی

    Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱

    چوراسی ویں حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے حق واپسی مارچ کے تسلسل کو فلسطینی جد و جہد کی تاریخ میں بے مثال قرار دیا ہے۔

  • فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران

    فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔

Show More

خاص خبریں

  •  یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رہےگا؛ ایرانی وزیرخارجہ
    یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رہےگا؛ ایرانی وزیرخارجہ
    ۰ second ago
  • یورینیم کی افزودگی کا حق ایران کی ریڈلائن؛ ایران کے نائب صدر
  • جمعہ 23 مئی کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور روم میں
  • بیس بال کے فائنل میں فلسطین نے پاکستان کو ہرایا
  • ایران و ترکمانستان کے درمیان ریلوے سے تجارت میں توسیع پر اتفاق
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS