-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ ایک شہید 36 زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کے 68ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی شہید اور 36 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں نے کچھ یوں استقبال کیا سعودی نامہ نگار کا ۔ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اسرائیل نواز سعودی نامہ نگار جب فلسطین کے شہر بیت المقدس پہونچا تو وہاں موجود فلسطینی اس پر بھڑک اٹھے اور اس پر جوتا اور پتھر پھینک کر اس کا استقبال کیا۔یہی نہیں جب وہ مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوا تو وہاں ایک فلسطینی بچے نے اُس پر تھوک کر آل سعود سے اپنی نفرت اور غصے کا اظہار کیا۔وہاں موجود فلسطینیوں نے کوشش کی کہ اسے مسجد کے اندر داخل نہ ہونے دیا جائے۔
-
بیت المقدس میں جاری ہیں امریکی شرارتیں! ویڈیو+تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲گزشتہ روز صیہونی ریاست میں امریکی سفیر فریڈ مین کی منظر عام پر آنے والی کچھ تصاویر ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنیں۔مسجد الاقصیٰ کے جنوب میں سلوان نامی علاقے میں صیہونی ٹولے نے فلسطینی گھروں کے نیچے ایک ٹنل کھود کر تیار کیا ہے جسے انہوں نے ’’طریق الحجاج‘‘ کا نام بھی دیا ہے۔ اس ٹنل کا افتتاح کرنے کے لئے صیہونی ٹولے نے اپنے امریکی داتا کے سفیر کو دعوت دی تھی۔
-
سینچری ڈیل کانفرنس شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سینچری ڈیل سازشی منصوبے کے بارے میں منامہ کانفرنس کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں کی جانب سے منامہ کانفرنس کی مذمت
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۷فلسطینی تنظیموں، فتح، حماس اور جہاد اسلامی نے فلسطینی عوام کے سیاسی امنگوں کو نابود کرنے کے لیے عرب دنیا کی دولت کے استعمال سے متعلق امریکی منصوبے کو عرب ملکوں سے باج کی وصولی کا انتہائی حقارت آمیز حربہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳غزہ میں فلسطینیوں کے ترسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں اناسی فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 49 زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷غزہ میں فلسطینیوں کے اکسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 49 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
عالمی یو م القدس کے موقع پر واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 10 فلسطینی زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 10 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ، حملہ 16 فلسطینی زخمی
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 16 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ ایک فلسطینی شہید 30 زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 30 کو زخمی کردیا۔