-
غزہ میں نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرہ، ہوٹل میں ٹھرے نتن یاہو کی اڑی نیند
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹غزہ میں مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران کیا کہا؟
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو جو کہ امریکہ کے دورے پر ہیں، نے منگل کے روز صہیونی قیدیوں کے متعدد اہل خانہ اور امریکی شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی لیکن ان خاندانوں کے احتجاج کی وجہ سے یہ ملاقات احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی-
-
صیہونی وزیر اعظم کی امریکہ آمد، فلسطین کے حامی یہودیوں کا امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰امریکی میڈیا نے امریکی کانگریس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی تقریر کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے تین سو سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: غزہ جنگ میں امریکی ہتھیاروں کا استعمال، امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں شریک
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ کو غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو ہتھیار فراہم کرنے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرم میں برابر کا شریک ہے۔
-
ایران کے منتخب صدر کے ایک بیان نے سارے بند دروازوں کے تالے کھولے
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ، ایرانی عوام کے برحق اور مسلمہ حقوق کے حصول کے لئے ، پابندیوں کے خاتمے اور جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے اسی کے ساتھ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم اور فلسطینی عوام کی نسل کشی روکے جانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ درندہ صفت اور دھوکے باز شخص ہیں: کاملا ہیرس
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۳امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تشبیہ درندہ صفت اور دھوکے باز شخص سے دی ہے۔
-
کوئی بھی آئے کوئی بھی جائے امریکا کا ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگا رہے گا، نتن یاہو نے امریکی سیاست کو کیا بے نقاب
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے اعلان کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹امریکی و برطانوی جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی جارحیت کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے صوبہ الحدیدہ کے الصلیف شہر کی غیر عسکری بندرگاہ راس عیسی پر چار بار بمباری کی ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
-
مسائل کے حل میں امریکا ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایران کے نگراں وزیرخارجہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ چاہے ایٹمی مذاکرات ہوں یا مسئلہ فلسطین اور غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے ہوں، امریکا نے ثابت کیا ہے کہ نہ صرف یہ کہ وہ راہ حل کا حصہ نہیں بن سکتا بلکہ خود بنیادی رکاوٹ ہے۔