-
کیا جو بائیڈن صدارتی الیکشن سے دستبردار ہوں گے؟
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲امریکا کے صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارت کی دوڑ سے کنارہ کشی پر غور شروع کردیا ہے۔
-
غزہ اور یوکرین کی جنگ کے لئے امریکا جوابدہ ہونا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹روس کے وزیر خارجہ سرگئي لاوروف نے کہا نے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیل کے اقدامات کی سفارتی حمایت جنگ غزہ اور اسی طرح جنگ یوکرین میں امریکہ کی براہ راست مداخلت کو بے نقاب کرتی ہے۔
-
شہید سلیمانی پر دہشت گردانہ حملے کی قانونی چارہ جوئی پر زور
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی شہید کے قاتلوں کو قرار واقعی سزا دلوانے کے حق پر زور دیا ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکی و برطانوی جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰جارح امریکی و برطانوی اتحاد کے جنگي طیاروں نے آج صبح مغربی یمن کے الحدیدہ انٹرنیشنل ہوائی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے
-
جوبائیڈن کورونا کا شکار، صدارتی نامزدگی خطرے میں
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱امریکی صدر جوبائیڈن کورونا کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کی تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔
-
دنیا کے کسی بھی ملک کو دھمکیوں سے ڈرایا جانا بند ہو، کثیر جہتی نظام کو استحکام بخشا جائے: ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کثیر جہتی نظام کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی جان کا خوف
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اس بات سے تشویش لاحق ہے کہ اس طرح کا واقعہ مقبوضہ سرزمین پر بھی دہرایا جایا سکتا ہے-
-
امریکہ: نیویارک، منہٹن میں محرم کی عزاداری + ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵امریکی شہر منہٹن میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں نکالے گئے جلوس میں حسینی عزاداروں نے بھر پور شرکت کی۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی یمن کےعلاقوں پر بمباری
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے شمال مغربی علاقے پر بمباری کی ہے
-
ڈونلد ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی ہے۔ امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کے وقت ٹرمپ ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔