-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ شام کے شمال مشرق میں واقع امریکی فوجی چھاؤنی پر جمعہ کی رات راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ایران: اقوام متحدہ صرف چند ملکوں کے ہاتھوں یرغمال
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور چند ممالک نے اقوام متحدہ کو یرغمال بنا کر، نسل پرست اور مجرم اسرائیلی حکومت کے مفادات پر بین الاقوامی امن و سلامتی اور انسانی حقوق کو قربانی کر دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس: حزب اللہ کے سربراہ کی تقریر کا انتظار ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶امریکا کا کہنا ہے کہ ہمیں جمعہ کے روز ہونے والی حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی تقریر کا انتظار ہے.
-
امریکی مسلم رہنماؤں کا کھلا خط، غزہ جنگ بند نہ کرائی تو بائیڈن کو ووٹ نہیں دیں گے
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۹امریکہ کے مسلم رہنماؤں نے ایک کھلے خط میں لکھا ہے کہ اگر صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے اقدام نہیں کیا تو وہ جو بائیڈن کے لئے ووٹنگ کے خلاف مہم کا آغاز کریں گے۔
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر احتجاج، امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدہ دار کا استعفیٰ
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹امریکہ کی طرف سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہم عہدہ دار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیا پولس میں فلسطینی عوام کے حامی اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اور ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے کہ جن پر بچوں پر بمباری بند کرو، فلسطین کو آزاد کرو اور جنگ بندی نافذ ہو، جیسے نعرے درج تھے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر مزاحمت کا میزائل حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰باخبر ذرائع نے مشرقی شام میں واقع شہر دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملے کی خبر دی ہے
-
سینیٹ کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے دوران احتجاج
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے سینیٹ کمیٹی کے روبرو بیان کے دوران وہاں موجود لوگوں نے کھڑے ہوکر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی شہر اوہائیو کی سٹی کونسل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶فلسطین کے حامیوں نے امریکی ریاست اوہائیو کی سٹی کونسل میں، فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا-
-
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸اطلاعات کے مطابق عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر آج پیرکے روز کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔