-
امریکہ، فلوریڈا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں دو افراد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک ریسکیو ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ کی نارتھ کیرولینا یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک پروفیسر مارا گیا (ویڈیو)
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸نارتھ کیرولینا یونیورسٹی میں فائرنگ سے ایک پروفیسر مارا گیا جب کہ باقی اساتذہ اور طالب علم گھنٹوں تک پناہ گاہوں میں چھپے رہے۔
-
جاپان اپنی سیکورٹی کے قابل نہیں، ہمیں امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت ہے: جاپانی جنرل
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶جاپانی فوج کے ایک اعلی جنرل نے کہا ہے کہ جاپان کو ملکی سطح پر اسلحہ سازی کی ضرورت ہے اور ابھی ہمیں علاقائی رقیبوں سے مقابلہ کےلئے امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ میں پھر نسل پرستانہ حملہ، تین سیاہ فام شہریوں کا قتل
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶ایک نسل پرست سفید فام امریکی نے تین سیاہ فام شہریوں کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔
-
آسٹریلیا میں امریکہ کا ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱آسٹریلیا میں فوجی مشق کے دوران امریکہ کا ایک اسپرے Osprey فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
امریکہ میں رگبی کے ایک میچ میں فائرنگ، کئی افراد زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴امریکی گن کلچر سے اس مرتبہ اوکلاہوما نشانہ بنا ہے، رگبی کے ایک میچ کے دوران ہونے والی فائرنگ سے کئی افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
تائیوان کو امریکی اسلحے کی فراہمی کے اعلان کے بعد حالات کشیدہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲تائیوان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 32 چینی جنگی طیاروں اور 9 بحری جنگی کشتیوں کو تائیوان کے اطراف میں گشت کرتے دیکھا گیا ہے۔
-
امریکی کی خطے میں جنگی مشق سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے: شمالی کوریا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشق کی مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ممکن ہے اس جنگی مشق سے علاقے میں ایٹمی جنگ شروع ہو جائے۔
-
شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸شمالی کوریا نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ایک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان میں اقلیتوں پر منظم حملے ہو رہے ہیں: امریکہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ایک امریکی ادارے نے ہنوستان میں اقلیتوں پر منظم حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔