-
شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر گیا، 22 فوجی زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱شام میں ایک امریکی جنگی ہیکی کاپٹر گرنے سے 22 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکی صدر ایک بار پهر زمیں بوس ہوگئے
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے آسمان پر روس اور امریکہ کے درمیان ہو سکتا ہے بڑا تصادم؟
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱روسی وزارت دفاع نے تنقید کی ہے کہ فلائٹ سیفٹی کے شعبے میں پہلے سے طے شدہ معاہدوں کے برعکس، شام کے آسمان پر روسی طیاروں کے قریب پہنچنے پر امریکی طیاروں پر نصب ہتھیاروں کے سسٹم فعال اور نشانہ بنانے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔
-
امریکہ پھر ناکام ہوا، ایران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا نائب سربراہ مقرر
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ کی اٹھہترویں جنرل اسمبلی کے نائب سربراہ اور اسکی تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ کی پریزائڈنگ کمیٹی کےرکن اور رپورٹر کے طور پر چُن لیا گیا ہے۔
-
بار بار گر پرنے کے باوجود، بایڈن صدارت سے دستبردار نہیں (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے۔
-
جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن پر بڑا الزام
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نیند کی خرابی اور ممکنہ طور پر شراب اور نکوٹین کی عادت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
ایران کے حوالے سے امریکہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گیا
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۵امریکہ ایک بار پھر ایران کے حوالے سے اپنے بے بنیاد موقف سے پیچھے ہٹ گیا ہے۔
-
چین کا جرات مندانہ موقف، امریکہ کی درخواست مسترد کردی
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶امریکی جریدے نے کہا ہے کہ چین نے دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع کی سنگاپور کے سالانہ سکیورٹی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے اعلان سے جاپان میں ہلچل
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۹جاپان نے آنے والے دنوں میں شمالی کوریا کی جانب سے سیٹلائٹ لانچ کرنے کے اعلان پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
امریکہ سے اتحاد کا مطلب حقارت سہنے کے سوا کچھ نہیں (ویڈیو)
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸گزشتہ دنوں جاپان کے شہر ہیروشیما میں ایک بین الاقوامی سربراہی اجلاس ہوا جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں منجملہ امریکی صدر جوبایڈن نے اُس میں شرکت کی۔ اس موقع کی ایک ویڈیو کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے امریکی سکیورٹی اہلکار جاپان کی پولیس کار کی تفتیش کر رہے ہیں۔ جاپان امریکہ کا قریبی اتحادی ملک کے جہاں امریکہ کے بڑی تعداد میں فوجی بھی موجود ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے امریکیوں کی اس حرکت کو جاپانی قوم کی توہین قرار دیا ہے۔