-
فوٹو کھنچوانے کا شوق+ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱امریکا کے ایوان نمایندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کی حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
-
امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کی ٹکر، 49 ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کے در میان تصادم میں 3 افراد ہلاک اور اسی طرح ایک ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
-
امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد میں خوفناک آتشزدگی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳عراق میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے میں خوفناک آتشزدگی ہوئی ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا کے بعد اب دوحہ میں مذاکرات
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰ایران کے محکمہ خارجہ کے آگاہ ذرائع نے کہا ہے کہ اعلی ایرانی سفارتکار علی باقری کنی اور ایرانی مذاکراتی وفد آج دوحہ روانہ ہوں گے۔
-
امریکی شہری سمجھ گئے کہ ملک کی حالت بدتر ہے
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷ایک نئے امریکی سروے سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ تر امریکیوں کا خیال ہے کہ ان کے ملک کی معاشی صورتحال ابتر ہو رہی ہے۔
-
مذاکرات جلد شروع ہوں گے وہ بھی صرف پابندیوں کے خاتمے کے لئے: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ کرانے کے لئے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات اسی ہفتے خلیج فارس کے کسی ایک عرب ملک میں ہوں انجام پائیں گے۔
-
منشیات کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہونے کے باوجود ایران پر ظالمانہ پابندیاں کیوں؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۷ایران کے صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ کو آج اس سوال کا جواب دینا ہوگا کہ منشیات کے خلاف جنگ میں مزاحمت کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کو ظالمانہ پابندیوں کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوجیوں پر حملے جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں اسقاط حمل پر امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۹امریکہ میں اسقاط حمل پر امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بغداد، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج، لاجسٹک کارروان کے راستے میں دھماکہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸صابرین نیوز چینل نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی چھاؤنی سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔