-
لبنان کے اسپیکر نے سمندری حدود کے تعین کے لئے امریکہ کو دی آخری مہلت
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹لبنان کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے لئے مذاکرات میں ثالثی کرنے والے امریکی کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان مذاکرات کا نتیجہ ایک مہینے میں نہ نکلا تو لبنان اپنی آبی سرحد میں کھدائی شروع کر دے گا۔
-
جے سی پی او اے بحال کیا جائے اور ایران کے خلاف پابندیاں ختم ہوں: الہان عمر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کی نمائندہ الہان عمر نے ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے اور جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے دوبارہ بحال ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لبنان کو بھکاری نہیں ایک خودمختار ملک ہونے کی ضرورت ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴لبنان میں عام پارلمانی انتخابات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں گزشتہ جمعے کو ووٹنگ ہوئی جبکہ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ ۱۵ مئی بروز اتوار انجام پائے گی۔ موجودہ انتخابات کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدن حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے براہ راست خطاب میں کچھ اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
اب خود صیہونیوں کو اپنے زوال کے آثار نظر آنے لگے
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶سابق صیہونی وزیر اعظم، تاریخی پس منظر کے تحت صیہونی حکومت کی آٹھویں دہائی میں اسکے زوال پر فکرمند ہیں۔
-
عمران خان کی بیرون ملک کارکنوں سے سوشل میڈیا مہم کی اپیل، دی ہندوستان کی مثال
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳سابق پاکستانی وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے چیئرمین عمران خان نے بیرون ملک کے اپنے کارکنوں کو مظاہرے اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی ہدایت دی ہے۔
-
امریکہ یوکرین جنگ میں براہ راست شامل ہو رہا ہے: روس
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸روس نے امریکہ پر یوکرین جنگ میں براہ راست شامل ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
میاں بایڈن ایران پہنچ گئے!۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴امریکی صدر جوبایڈن اپنے غیر متوازن ذہن کو لے کر ایک بار پھر اُس وقت سرخیوں میں آگئے جب انہوں نے جمعے کے روز ریاست اوہایو کی ایک فیکٹری یونائٹڈ پرفورمنز میٹلز میں اپنی ایک تقریر کے دوران کہا کہ انہوں نے ماضی میں ۵۰ مرتبہ "ایران"، عراق اور افغانستان کا سفر کیا ہے۔
-
عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کی بابت انتباه
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین جنگ، روس کے خلاف امریکی اسٹریٹیجی
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ روس کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہا ہے
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹امریکہ یوکرین کی جنگ کے تناظر میں روس کو نیچا دکھانے کیلئے اس کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہا ہے۔