میاں بایڈن ایران پہنچ گئے!۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i405089-میاں_بایڈن_ایران_پہنچ_گئے!_ویڈیو
امریکی صدر جوبایڈن اپنے غیر متوازن ذہن کو لے کر ایک بار پھر اُس وقت سرخیوں میں آگئے جب انہوں نے جمعے کے روز ریاست اوہایو کی ایک فیکٹری یونائٹڈ پرفورمنز میٹلز میں اپنی ایک تقریر کے دوران کہا کہ انہوں نے ماضی میں ۵۰ مرتبہ "ایران"، عراق اور افغانستان کا سفر کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴ Asia/Tehran