-
ایران: پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کی میٹنگ، وزرائے دفاع اور خارجہ کی شرکت
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزرائے دفاع اور خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی کمیشن میں حالیہ جارحیت کے حوالے سے رپورٹ پیش کرتے ہوئے، دشمن کے مقابلے میں مسلح افواج کی اعلی ترین سطح کی تیاری پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں؛ ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کو ایک بار پھر سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی میں انھوں نے ثالثی کی ہے۔
-
اسرائیل اور امریکہ کو جارح قرار دیا جائے؛ ایران کا مطالبہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امریکہ اور اسرائیل کو ایران کے خلاف حملے کا ذمہ دار قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
جارحیت کی صورت میں دشمن کو کچل کر رکھ دیں گے؛ جنرل وحیدی
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی دربارہ جارحیت کی صورت میں ایران کی مسلح افواج دشمن کو کچل کر رکھ دیں گی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ "کایا کالاس" سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں بین الاقوامی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی ضمنی حمایت یا توجیہ، ان جرائم میں ملوث ہونے کے مترادف ہے۔
-
امریکہ جرائم پیشہ نیتن یاہو کو بچانا چاہتا ہے؛ حماس
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ صہیونی وزیر اعظم کے جرائم پر پردہ ڈال کر ان کو دباؤ سے باہر نکالنا چاہتا ہے۔
-
ایرانی شہدا کو امریکا میں جنگ مخالف شخصیات کا خراج عقیدت + ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳امریکا میں جنگ کے مخالفین اور دیگر ملکوں کے نمائندوں نے، اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں آکر اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا
-
حالیہ 12 روز اسرائیل کےلیے بہت سخت گزرے؛ ٹرمپ کا بڑا اعتراف
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے منہ توڑ جوابی حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملے اسرائيل کے لئے بہت ہی سخت تھے۔
-
ایران کی ایٹمی ٹیکنالوجی کو بم سے تباہ نہيں کیا جاسکتا؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا اعتراف
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۴امریکا کے سابق وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی ٹیکنالوجی کو بم سے تباہ نہيں کیا جاسکتا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کےمقابلے میں ایرانی عوام کی بہادری کو خراج تحسین؛ شہباز شریف
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےمقابلے میں ایرانی عوام کی شجاعت وبہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔