-
پاکستانی سفیر امریکہ سے ڈیپورٹ، دفتر خارجہ کی تصدیق
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳ترکمنستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکی شہر لاس اینجلس سے ڈیپورٹ کردیا گیا ہے۔ جس کی پاکستانی دفترخارجہ نے بھی تصدیق کردی ہے۔
-
ایران دباؤ یا دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کرے گا؛ عراقچی
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے احترام پر مبنی رویہ اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات اور رعب جمانے میں فرق ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔
-
دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں، اس طرح کے مذاکرات کا نتیجہ ایران کی عظیم قوم کی توہین: اسپیکر قالیباف
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶ایران کے پارلیمانی سربراہ محمد باقرقالیباف نے کہا ہے کہ دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں کریں گے۔
-
امریکی شہریوں کےلئے سفر پاکستان پر ایڈوائزری
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲امریکا نے پاکستان میں سفر پر اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔
-
کیا مودی نے ٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں؟ کانگریس کا امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے ہندوستان کی طرف سے ٹیرف میں کمی کے ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
کولمبیا یونیورسٹی کا فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے جرم میں 4 طلباء کو معطل اور یونیورسٹی میں ان کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
-
امریکی صدر کی نیٹو کے رکن ممالک کو دھمکی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے رکن ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہےکہ اگر انہوں نے خاطر خواہ خرچ نہ کیا تو ہم ان کا دفاع نہیں کریں گے۔
-
بنوں کینٹ پر افغانستان سے لائے ہوئے امریکی اسلحے سے ناکام حملہ کیا گيا: پاکستانی میڈیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ 4 مارچ کو فتنۃ الخوارج نے بنوں کینٹ پر ناکام حملے کے لئے افغانستان سے لایا ہوا امریکی اسلحہ استعمال کیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ کے بیان پر سخت رد عمل
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے حد درجہ دباؤ جاری رکھنے پر مبنی امریکی وزیر خزانہ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔