-
ہم اُمّتِ واحدہ ہیں | Arabic sub Urdu
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰وحدتِ اسلامی کی عالمی کانفرنس میں شریک عرب جوان کا رہبرِمعظم امام خامنہ ای کے محضر میں حماسی بیان
-
امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا امریکی زباں حالی اور تیزی سے زوال کی طرف بڑھتی صورتحال پربیان امریکہ کن کن میدانوں میں مات کھا چکا ہے؟ اسلامی ممالک اور مشرق وسطیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے امریکہ نے کتنے کھرب ڈالر لگائے ہیں؟ استعماری قوّتوں کی تقدیر یہی ہے کہ مٹ جائیں اور دنیا کے تختِ اقتدار سے معزول ہوجائیں -
-
کٹھن میدانوں میں بھی وحدت | Farsi sub Urdu
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے بیانات سے اقتباس دشمن کیوں ایران میں شیعہ سنی کا تفرقہ چاہتا ہے؟ نظامِ ولایت کے مدافع، اہلسنت شہید کون تھے؟ ایران میں شیعہ سنی کے تعلقات کیسے ہیں؟
-
حسینیوں کا یزیدیوں کوانتباہ|رجزخوانی|Farsi sub Urdu
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۸فارسی میں پڑھے جانے والی یہ رجزخوانی انتہائی حماسی انداز میں پڑھی گئی ہے۔ اس رجزخوانی میں ایران کے معروف نوحہ خواں حسین طاہری نے یزیدیتِ زماں کو حسینیت کا پیغام پہنچایا گیا ہے۔ یہ رجزخوانی در حقیقت روحِ کربلا اور حقیقتِ عاشورا پر مبنی ہے جس کا واضح پیغام یہی ہے کہ اگرچہ ہمارے امام پردہ غیبت میں ہیں، لیکن ان کے ظہور کا انتظار کرنے والے، اب بھی اِس دور کی یزیدیت یعنی آلِ سعود اور یہود سے بر سر پیکار ہیں۔
-
سیدہ زینبؑ اورعورت کا مقام و مرتبہ | Farsi Sub Urdu
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱سیدہ زینبؑ اور عورت کا مقام و مرتبہ ولی امرِ مسلمین، سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس سیدہ زینبؑ کا کربلا کے بعد کیا کردار رہا؟ اگر سیدہ زینبؑ نا ہوتیں تو واقعہ کربلا کی تقدیر کیا بنتی؟ عورت کا تاریخِ اسلام میں کیا مقام و مرتبہ رہا ہے؟ کیا عورت دین میں ایک مطرود درجے کی حامل ہے؟ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سید
-
" شیطان بزرگ ہے امریکا "
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۹امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اس کے تمدن کو برتر سمجھا جائے - امریکہ کے مستکبر ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی ؟؟
-
اربعین و دعائے رہبری (حفظہ اللہ) | Farsi sub Urdu
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴عزاداری اربعینِ حسینی کے اختتام پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے دعائیہ کلمات پر مشتمل کلپ پیشِ خدمت ہے۔
-
عظیم تحریک | چھٹّی قسط | Farsi sub Urdu
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵دشمن نے تحریک حسینی روکنے کی پوری کوشش کی اور۔۔۔؟؟؟
-
یادِ حقیقت | پانچویں قسط - Farsi sub Urdu
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸تحریکِ اربعین کا حسینی تحریک پر پڑنے والا اثر کیا تھا؟ شہداء کی یاد زندہ رکھنا کیوں ضروری ہے؟ دشمن کی اشتہاربازی کے عالَم میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
-
نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | Farsi sub Urdu
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰اُردو سبٹائٹل کے ساتھ اربعین پر زیارتِ کربلا پر جانے والوں کے جوش و جذبے و عہد کی عکاسی پر مشتمل نوحہ