حجۃ الاسلام و المسلمین فلاح زادہ جو رہبر معظم کے دفتر میں شرعی استفتائات کے نمائندے ہیں کی جانب سے قمہ و زنجیر زنی کے حرام ہونے کے حکم کی وضاحت۔
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔
سلام ہو حسینؑ پر اور فرزندِ حسینؑ، علیؑ پر! سلام ہو حسینؑ کی اولاد اور حسینؑ کے اصحاب پر جنہوں نے حسینؑ کےساتھ اپنی جانیں قربان کر دیں اورخدا اس کو میرے لیے آپ کی زیارت کا آخری موقع قرار نہ دے۔
اربعین پر کربلا کی جانب پیادہ روی عشق کا راستہ ہے، یہ حُبّ اور یہ عشق، وہ عشق ہے جو بصیرت کے ساتھ ساتھ ہے۔ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی چوتھی قسط ملاحظہ فرمائے-
آیا کربلا کی زیارت فقط امام حسینؑ کے غم میں غمگین ہونے کے لیے ہے یا کربلا ناصرین حسینؑ کے لیے ایک عظیم وعدہ گاہ ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی تیسری قسط ملاحظہ کیجئے-
یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران،
اربعین کے موقع پر زیارت کربلا سے متعلق ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی طرف سے حسرت کا اظہار
اگر امام حسین کی قربانی نا ہوتی، اسلام ہمیں آج کس شکل میں ملتا ؟ واقعہ کربلا سے بڑھ کر عظیم واقعہ کونسا ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی دوسری قسط
ایام اربعین میں پوری دنیا سے اس قدرعزاداروں کا کربلا میں جمع ہونا در اصل اسلام کی طرف دعوت کا ایک منفرد انداز ہے۔ ڈاکٹر رحیم پور ازغدی
ہلاکت کی جانب گامزن معاشرے کو ایک سہارے کی ضرورت تھی، جسے اسلامی انقلاب نے پیش کیا۔ اسلامی انقلاب کا وہ نیا پیغام کیا تھا؟ کیا دنیاوی ترقی کے ساتھ ساتھ خدا کی رضا حاصل کرنا ممکن ہے؟