• راہ دشوار اور مصمم ارادہ - Farsi sub Urdu

    راہ دشوار اور مصمم ارادہ - Farsi sub Urdu

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰

    حق کے راستے کو استقامت اور بصیرت کے ساتھ طے کیا جاسکتا ہے اس راہ پر ثابت قدمی اور پیش قدمی کی ضرورت ہے- رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای کی اہم گفتگو ملاحظہ کیجئے

  • حضرت سلمان محمدیؑ امام صادقؑ کی نظر میں | Farsi Sub Urdu

    حضرت سلمان محمدیؑ امام صادقؑ کی نظر میں | Farsi Sub Urdu

    Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۳

    حضرت سلمان محمدیؑ امام صادقؑ کی نظر میں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی علمائے کرام کے ساتھ گفتگو کہ جس میں حضرت سلمان محمدیؑ کے بارے میں امام صادقؑ کی ایک روایت کو بیان فرما رہے ہیں۔۔

  • امام حسین علیہ السلام کی رہبری میں | پہلی قسط

    امام حسین علیہ السلام کی رہبری میں | پہلی قسط

    Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۳

    اسلام کو کس چیز نے بچایا ہے؟ ماضی کی بنسبت عزاداری میں بہتری آنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی پہلی قسط 

  • پہلے اپنی تربیت کریں !

    پہلے اپنی تربیت کریں !

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۷

    جو بھی خود کو عوام کا پیشوا اور رہنما قرار دے اُسے چاہئیے کہ کسی دوسرے کو تعلیم دینے سے پہلے اپنے آپ کو تعلیم سے آراستہ کرے۔۔

  •  نوحہ-نجات دہندہ بشریت کہاں ہے؟|Farsi sub Urdu

    نوحہ-نجات دہندہ بشریت کہاں ہے؟|Farsi sub Urdu

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۵

    کب وارثِ حسینؑ آئے گا اور انسان کو اس دور کے یزیدوں اور فرعونوں سے نجات دلائے گا اور ساری دنیا میں عدل کا نفاذ کرے گا۔۔ آج ہر انسان اُس نور اور صبح کے انتظار میں ہے جو اُسے ظلم اور بے عدلی کے اس چنگل سے آزاد کروائے۔۔ وہ کوئی اور نہیں وہ فقط نبوت اور امامت کے تنہا وارث حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف کی ذات مبارک ہے، جو اس زمانے میں حقیقی وارثِ حسینؑ ہیں۔۔ فارسی زبان کا یہ منفرد انداز میں پڑھا گیا نوحہ عزاداری کے حقیقی اہداف بیان کرتا ہے،

  • سیاسی و معاشرتی فتنوں سے راہِ نجات قرآن ہے

    سیاسی و معاشرتی فتنوں سے راہِ نجات قرآن ہے

    Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹

    شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کے بقول سیاسی و معاشرتی فتنوں سے نمٹنے کے لیے قرآن کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔

  • مجازی فضا (Cyberspace) دراصل حقیقی فضا ہے|Farsi sub Urdu

    مجازی فضا (Cyberspace) دراصل حقیقی فضا ہے|Farsi sub Urdu

    Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲

    عصرِ حاضر کی ممتاز خصوصیات میں سے ایک مجازی فضا ہے جو پیغام پہنچانے کا کارآمد ترین ذریعہ ہے۔۔

  • بسیج؛ معنی اور اہمیت | Farsi sub Urdu

    بسیج؛ معنی اور اہمیت | Farsi sub Urdu

    Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۲

    بسیج کسے کہتے ہیں اور اس کی اہمیت کیا ہے۔۔ یہ جاننے کے لئے دیکھیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی بسیج کے موضوع پر انتہائی اہم گفتگو

  • عزاداری ایک سیاسی معاملہ ہے | Farsi sub Urdu

    عزاداری ایک سیاسی معاملہ ہے | Farsi sub Urdu

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۳

    عزاداری اور عاشورا کو زندہ رکھنا اسلام کی بقا کی ضمانت ہے۔۔ عاشورا کی اہمیت پر امام خمینیؒ کی انتہائی اہم گفتگو کو اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے

  • معرفتِ امام حسین علیہ السلام | Farsi sub Urdu

    معرفتِ امام حسین علیہ السلام | Farsi sub Urdu

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۸

    امام حسینؑ کی معرفت اور اُن کی اہمیت کے حوالے سے استاد علی رضا پناہیان کی مفید گفتگو