ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کے بعد بسیج کی تشکیل اور بسیج (رضا کار فورس) کے حوالے سے امام خمینیؒ اور ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی امریکہ کی خطے میں موجودگی کے حوالے سے ایک انتہائی اہم گفتگو
عالم اسلام آج پھر سے کسی فاتح خیبر کے انتظار میں ہے۔
" فلسطین کی حمایت کو اپنا وظیفہ سمجھتے ہیں اور اسے انجام دیں گے"
قرآن سے دوری کے نتیجے میں ذلت ہی مقدر بنتی ہے -
دفاع مقدس ( ایران عراق 8 سالہ جنگ ) کے دوران زخمی ہونے والے جانبازوں سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
دشمن کی سازشوں میں سے ایک سازش یہ ہے کہ نئی نسل میں ناامیدی کو عام کرے تاکہ خود اعتمادی کا بحران واقع ہو اور قوم کے آگے بڑھنے کا عمل روکا جاسکے۔
ولی فقیہ کی کیا ضرورت ہے؟۔ ولی فقیہ میں کونسی خصوصیات ضروری ہیں؟۔ ولی فقیہ کی قیادت سے معاشرے کو کیا فائدہ حاصل ہوگا؟ ان سوالات کے جوابات کے لئے شہید بہشتیؒ کی گفتگو پر مبنی یہ ویڈیوملاحظہ فرمائے-
موت کے حوالے سے شہید مرتضی آوینی کی گفتگو ملاحظہ فرمائیے۔
تکفیری سوچ کے حامل آل سعود کے تاریخی جرائم میں سے ایک جنت البقیع کو منہدم کرنا تھا جس میں اصحاب ، ازواج ، اہل بیت پیغمبر اسلام اور آئمہ طاہرین کی قبور اور مزارات کو بھی منہدم کردیاگیا-