-
فارسی نوحہ | یا زھراؑ آپ کا حرم میرے دل میں ہے | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۸8 شوال یوم انہدام جنت البقیع، اس دن آل سعود نے تاریخی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاندانِ پیغمبر اسلامؐ کی قبور کو مسمار کر دیا، جہاں روایات کے مطابق دختر رسولؐ حضرت فاطمہ زہراؑ اور ائمہ معصومینؑ کے مزارات کے علاوہ ازواجِ پیغمبرؐ کی قبور بھی موجود تھیں۔۔آج بھی تمام با غیرت مسلمان آل سعود کی اس جنایت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
-
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عزت کے ساتھ گئے !
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۵امام خمینیؒ کے شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمرانؒ کی شہادت پر دیے گئے پیغام سے اقتباس:
-
فلسطین اسلامی ممالک کی وحدت کا محور !
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵اُن تمام اختلافات کے باوجود کہ جو اسلامی ممالک ایک دوسرے کے ساتھ رکھتے ہیں، اسلامی ممالک کے لئے فلسطین وحدت کا محور بن سکتا ہے۔۔
-
تقویٰ؛ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ !
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰تقویٰ صرف انسان کے ذاتی اعمال تک مختص نہیں ہے بلکہ اجتماعیات کے لئے بھی تقویٰ ایک آئین اور منصوبہ پیش کرتا ہے، تقویٰ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ ہے کیسے؟ جانیے اُستاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو میں۔۔
-
لبیک یا قدس یعنی لبیک یا حسین
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۸آج قدس بھی یہی کہہ رہا ہے جو یوم عاشور امام حسین علیہ السلام کی صدا تھی یعنی کوئی ہے جو میری مدد کو آئے؟ کوئی ہے جو حرم خدا کا دفاع کرے؟
-
ایک حسرت بھری آہ !
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۸انسان کے دل سے خدا کی یاد اور اپنی گزشتہ زندگی میں ہونے والی کوتاہیوں اور غلطیوں پر نکلنے والی ایک حسرت بھری آہ خدا کو راضی کرنے کے لئے کافی ہے !
-
امام مہدیؑ کا ظہور قطعی ہے !
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴سعودی بادشاہ کے جانشین بن سلمان کا امام مہدی عجل اللہ تعالی فجہ الشریف کے ظہور کے بارے میں بیان اور سید حسن نصراللہ کا جواب -
-
جنگ نرم کی مشکلات عسکری جنگ سے زیادہ ہیں !
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱ولی امرمسلمین کی افواج کے ساتھ گفتگو سے مختصر اقتباس
-
داعش کے حامی ، جھوٹے دعویدار !
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۷داعش کے حامی امریکہ ، اسرائیل ، سعودی عرب اور خلیجی ممالک شکست کے بعد داعش کی مخالفت کا دعوی کر رہے ہیں جو ان کی منافقت اور شکست پذیری کی علامت ہے-
-
سنت الٰہی حتمی اور قطعی ہے!
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۱خدا کی سنت ( قانون) کبھی تبدیل نہیں ہو سکتی ، اگر ظالم کے سامنے مقاومت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا جائے تو خدا کی نصرت ہمارے شامل حال ہوگی - یہ قران کا وعدہ ہے اس سنت کو کبھی بھی بدلا ہوا نہیں پاؤ گے-