• مسلمانوں کی بدبختی ؛ امریکہ سے امید اور قرآن سے دوری کا نتیجہ !

    مسلمانوں کی بدبختی ؛ امریکہ سے امید اور قرآن سے دوری کا نتیجہ !

    May ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۱

    مسلمانوں کو چاہئے کہ قرآن پر اعتقاد رکھیں بے شک خدا کا قانون عملی ہو کر رہے گا اور فلسطین عالمی استکباروں کے چنگل سے آزاد ہو جائے گا- انشاءاللہ

  • امریکہ کی دوغلی پالیسی ۔۔۔!

    امریکہ کی دوغلی پالیسی ۔۔۔!

    May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴

    استاد رحیم پورازغدی کی اس گفتگو میں جانئے امریکہ اور اس کی مکاری و منافقت کے بارے میں منطقی دلائل ۔۔۔

  • ماہ رمضان سے کیسے استفادہ کریں ؟!

    ماہ رمضان سے کیسے استفادہ کریں ؟!

    May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷

    رمضان کا مہینہ سال میں ایک بار آتا ہے جو انسان کی زندگی کو مکمل طور پر بدل سکتان ہے- خدا کے اس مہینے سے کیسے استفادہ کیا جائے ؟؟

  • راہِ دُشوار اور مُصمّم اِرادہ

    راہِ دُشوار اور مُصمّم اِرادہ

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۳

    حق کے راستے کو استقامت اور بصیرت کے ساتھ طے کیا جاسکتا ہے، یہ راستہ ایک دشوار راستہ ہے، اس راہ پر ثابت قدمی اور پیش قدمی کی ضرورت ہے۔

  • فارسی ترانہ

    فارسی ترانہ " سفیران عشق" اردو سبٹائٹل کے ساتھ

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۵

    اے لشکر صاحب الزمان آمادہ رہو ، آمادہ رہو

  • داعش کا بانی خود امریکہ ہے !

    داعش کا بانی خود امریکہ ہے !

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰

    دنیا کو بد امنی اور ظلم کی تاریکی میں دھکیلنے والے تکفیری دہشت گردوں کے مسلح گروہ داعش کو وجود میں لانے کا اعتراف خود امریکی صدر نے بھی کیا ہے، کیا اب بھی امریکہ کے دہشت گرد ہونے میں کسی کو شک ہے ؟؟

  • دعائے فرج  - عربی + اردو

    دعائے فرج - عربی + اردو

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۱

    "اللَّهُمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الحُجَةِ بنِ الحَسَن صَلَواتُکَ علَیهِ و عَلی آبائِهِ فِي هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِي كُلِّ سَاعَةٍ وَلِيّاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِيلًا وَ عَيْناً حَتَّى تُسْكِنَهُ أَرْضَكَ طَوْعاً وَ تُمَتعَهُ فِيهَا طَوِيلا"

  •  ہمارے ظاہری اور باطنی دُشمن

    ہمارے ظاہری اور باطنی دُشمن

    Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳

    انسان کے ظاہری اور باطنی دشمن اُس کے کمال تک پہنچنے کے راستے میں رکاوٹ ہیں اس لئے ضروری ہے کہ ظاہری دشمن کے ساتھ مقابلے میں باطن کے دشمن کو فراموش نہ کیا جائے۔

  • دشمن کو غضبناک ہونا چاہئیے !- ویڈیو

    دشمن کو غضبناک ہونا چاہئیے !- ویڈیو

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹

    دشمن کو اگر ہمارے کام سے کوئی دشواری نہیں‌ہے تو ہمیں اپنے کام پر شک کرنا چاہئیے کہ یہ کام واقعاً اسلام کا کام ہے؟

  •  میں بچپن سے ہی اہل بیتؑ کا خادم ہوں

    میں بچپن سے ہی اہل بیتؑ کا خادم ہوں" | فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ"

    Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲

    شہید کے بیٹے کواُس کے دوست ترانے کی صورت میں خراج تحسین پیش کررہے ہیں، اس خوبصورت فارسی ترانے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔