لبیک یا قدس یعنی لبیک یا حسین
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i329300-لبیک_یا_قدس_یعنی_لبیک_یا_حسین
آج قدس بھی یہی کہہ رہا ہے جو یوم عاشور امام حسین علیہ السلام کی صدا تھی یعنی کوئی ہے جو میری مدد کو آئے؟ کوئی ہے جو حرم خدا کا دفاع کرے؟
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۸ Asia/Tehran