-
وبا اور خدائی حفاظت | یمنی ترانہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آکر رہے گی اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہی کیوں نہ ہو۔ (نساء : 78)
-
ایک عارف دانشور شہید مصطفیٰ چمران !
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷عارف باللہ، درد مند متفکر اور مجاہد فی سبیل اللہ شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟
-
پل صراط اور جہنم | Farsi Sub Urdu
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جہنم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
آزادی، حقوقِ بشر اور امریکا |
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۹ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکا میں پائے جانے والے نسلی امتیازات اور حقوقِ بشر کے جھوٹے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
قدس میں نماز کی آرزو | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰یہ ترانہ شیخ حسین الاَکرف نے پڑھا ہے، جن کا تعلق بحرین سے ہے۔ شیخ حسین، ایک انقلابی ترانہ خواں ہیں۔
-
حضرت علیؑ ایک دن بھی خانہ نشین نہیں ہوئے
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰امیرالمومنین حضرت امام علیؑ ایک دن کے لئے بھی خانہ نشین نہیں ہوئے بلکہ اپنے وظیفے کو انجام دیا۔۔
-
معنویت کی بہار
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں انسانی بہار کا مظہر کیا ہے؟
-
امام موسیٰ کاظمؑ کی مجاہدانہ زندگی !
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳امام موسی کاظم علیہ السلام کس انداز سے اپنے وقت کی ظالم و جابر حکومتوں کے خلاف برسرِ پیکار تھے؟ کیا امام موسی کاظم علیہ السلام کے خصوصی اور قریبی افراد امام کے اہداف سے واقف تھے؟ امام علیہ السلام کے ایک خاص صحابی امام کے مخصوص کمرے میں کونسی تین چیزیں امام کے پاس دیکھتے ہیں؟ امام علیہ السلام کے پاس موجود تین وسائل کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟
-
کربلا میں شمشیر پرخون کی فتح زینب کی دین ہے!
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴یہ جو کہا جاتا ہے کہ عاشور کے دن کربلا کے واقعے میں خون نے شمشیر پر فتح حاصل کی- واقعاً فتح یاب ہوا- یہ کامیابی حضرت زینبؑ کے باعث تھی، ورنہ خون، کربلا میں ہی ضائع ہو جاتا۔
-
شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔