کربلا میں شمشیر پرخون کی فتح زینب کی دین ہے!
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i319766-کربلا_میں_شمشیر_پرخون_کی_فتح_زینب_کی_دین_ہے!
یہ جو کہا جاتا ہے کہ عاشور کے دن کربلا کے واقعے میں خون نے شمشیر پر فتح حاصل کی- واقعاً فتح یاب ہوا- یہ کامیابی حضرت زینبؑ کے باعث تھی، ورنہ خون، کربلا میں ہی ضائع ہو جاتا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴ Asia/Tehran
  •  کربلا میں شمشیر پرخون کی فتح زینب کی دین ہے!