-
شہادت کے دروازے پر تحصیل علم کی نصیحت
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ زخموں سے چور چور ، اپنے بیٹوں اور سینکڑوں دوستوں کی شہادت کے باوجود اُس دردناک حالات میں اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرماتے ہیں۔
-
بیت المقدس میں نماز | Arabic Sub Urdu
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۷عالمی بدلتے ہوئے حالات اور عَالَمی استعماری طاقتوں کی ہر محاذ پر ذلت و رسوائی اور شکست اور مقاومت کے محاذ کی دن بدن بڑھتی ہوئی طاقت، استقامت اور ایمانی جذبے کو دیکھ کر ہر وہ شخص کہ جو خدا کے وعدوں پر یقین رکھتا ہے اُسے پُر اُمید رہنا چاہیئے کہ صیہونی ریاست نابود ہو کر رہے گی اور مسلمان جلد ہی بیت المقدس میں نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔
-
صدی کی ڈیل اور امریکی ناکامی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کررہے تھے لیکن کیا آج عرب ممالک دُشمن کے مقابل عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں؟
-
اسلام اور انٹرٹینمنٹ | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰کیا اسلام میں خوشی اور انٹرٹینمنٹ کا کوئی تصور ہے؟ یا صرف دعا، عبادت، ذکر؟
-
مقاومت کے معنی | Farsi Sub Urdu
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۱مقاومت کے کیا معنی ہیں؟
-
امام علی ابنِ موسیٰ رضاؑ اور عظیم تحریک
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱جب ہم اہلبیتؑ کہتے ہیں تو اسکا کیا مطلب ہے؟ امام رضاؑ کی عظیم تحریک کے چیدہ چیدہ پہلو کیا ہیں؟
-
عشقِ فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضاؑ !
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷آئمہ علیہم السلام کی پاک و پاکیزہ اذوات وہ ہیں کہ جن سے خالق دو عَالَم بھی عشق کرتا ہے پس آئمہ علیہم السلام سے عشق سنتِ خدا میں سے ہے۔
-
تمہیں کس چیز کا خوف ہے۔۔۔؟ | Farsi Sub Urdu
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰انسان میں پائے جانے والے خوف کی سب سے بڑی کیا وجہ ہے۔۔۔؟
-
خواص کی بصیرت کا عوام پراثر | Farsi sub Urdu
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰خواص کی بصیرت عوام پر اور اُن کی تحریک پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ تاریخ میں خواص کی بصیرت نہ ہونے کی وجہ سے کیسے عالم اسلام کو نقصان اُٹھانا پڑا۔۔۔ بصیرت کے موضوع پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
-
ایران سے جنگ سرحدوں تک محدود نہیں رہے گی
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۶کیا امریکہ ایران پر حملے کی جرأت رکھتا ہے؟