-
یمن پر حملوں میں تیزی، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹوں میں 110 حملے کیے، یمنی ترجمان
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۶یمنی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحییٰ سریع نے خبر دی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 110 فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔
-
مدینہ منورہ میں میزائل انٹر سیپٹ کردیا: سعودی دعویٰ، ہم نے آج کوئی میزائل داغا ہی نہیں: صنعا
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ مدینۂ منورہ کی فضائی حدود میں ایک کروز میزائل کو مار گرایا گیا ہے جبکہ صنعا نے فوراً اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اس نے کوئی میزائل داغا ہی نہیں ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں یمن پر 37 بار بمباری کی ہے: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یمن کے کئی صوبوں پر 37 بار حملے کیے ہیں۔
-
سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کا ڈرون حملہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حمایت یافتہ گروہوں کے حملوں کے جواب میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب کا بحری محاصرہ، محاصرے کا جوابی محاصرہ ہے: انصاراللہ یمن
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶انصاراللہ یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا بحری محاصرہ، محاصرے کے جواب میں محاصرے کی جنگ کا پہلا قدم ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں ایک سعودی تیل ٹینکر پر حملے کی ریاض کی تصدیق
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں اپنے ایک تیل ٹینکر پر حملے کی سرکاری طور پر تصدیق کردی ہے۔
-
ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: سعودی عرب کو انصاراللہ یمن کا سخت انتباہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷انصاراللہ یمن کے ایک لیڈر نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ ہر جارحیت کا براہ راست اور مستحکم جواب دیا جائے گا۔
-
یمنی فوج: مظلوم فلسطین کی حمایت جاری ، صیہونی حکومت کے حساس ٹھکانوں پر حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ بیت المقدس میں حساس اہداف پر نئے میزائلی حملے کئے ہیں
-
یمنی فوج نے کئ صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵یمن کے تازہ میزائل حملے میں متعدد صیہونی فوجی مراکز تباہ ہوگئے ۔
-
اسرائیل کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا، انصاراللہ رہنما
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷یمن کی انصاراللہ تحریک کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا۔