-
بحیرہ احمر میں ایک اور مال بردار بحری جہاز میزائل حملے کا شکار
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵بحیرہ احمر میں الحدیدہ بندرگاہ کے قریب ایک بحری جہاز پر میزائل حملے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں یمنی عوام کا ملین مارچ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷یمن کے عوام نے ملک کے مختلف صوبوں میں جمعے کو ایران کے صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ نکالا
-
یمن نے دکھائی طاقت، امریکا کا پانچواں ڈرون مار گرایا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹یمن نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہر کرتے ہوئے پانچواں امریکی ڈرون MQ-9 مار گریا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
یمنی فوج نے امریکی ڈرون مار گرایا (ویڈیو)
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے۔
-
امریکہ ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، امیرسعید ایروانی
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶امریکہ یمن کے خلاف اپنی فوجی جارحیت کا جواز پیش کرنے کے لئے ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، یہ انتباہ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے دیا ہے۔
-
یمن نے امریکی جہاز اور ڈسٹرائر پر پھر حملہ کیا
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷یمن کا کہنا ہے کہ ہم نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی ڈسٹرائر اور ایک جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حماس کی جانب سے یمن کی دلیرانہ موقف کی حمایت
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے فلسطین کی حمایت میں یمن کے دلیرانہ موقف کو سراہا ہے۔
-
دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن کا اسرائیل کے خلاف آپریشن کا چوتھا مرحلہ
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے خلاف چوتھے مرحلے کے آپریشن کا آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے رفح پر صیہونی فوج کے حملے کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔