-
عالمی سامراج اور ظلم و استبداد کے خلاف ڈٹے رہیں گے: قائدِ انصاراللہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ یمنی قوم ملکی سطح پر اتحاد و اتفاق کے حصول، اپنی دفاعی صلاحیت میں مسلسل اضافے اور اداروں کی اصلاح کا کام جاری رکھے گی۔
-
یمن میں مزید 26 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶یمن میں بے گھر افراد کی حمایت کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے پہلے چھ ماہ میں 26 ہزار یمنی شہری ملک کے مختلف علاقوں میں بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
مظلوم، مظلوم کی حمایت میں اٹھا (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲گزشتہ کئی برسوں سے عالمی سامراج کے عتاب کا شکار یمنی باشندوں نے دسیوں ہزار کی تعداد میں دارالحکومت صنعا میں صیہونی بھیڑیوں کے نرغے میں گھرے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ یمنی عوام نے مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں حالیہ صیہونی دہشتگردی اور جارحیت کی شدید مذمت کی اور صیہونیوں کے مقابلے میں فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔ مظاہرے کے دوران انہوں نے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے اور اسلامی ممالک سے فلسطینی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کا مطالبہ دہرایا۔
-
جنین کیمپ میں دو روزہ صیہونی دہشتگردی کا نتیجہ، 113 فلسطینی شہید و زخمی، عالم اسلام کا ردعمل
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ناجائز صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا جس کے بعد فلسطینی شہیدوں اور زخمیوں کی تعداد 113 تک پہنچ گئی۔
-
وزیر خارجہ نے عمان میں یمن کے سینیئر مذاکرات کار سے ملاقات کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳یمن کے اعلی عہدے دار محمد عبدالسلام نے عمان میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرتے ہوئے، یمنی عوام کی حمایت اور ان کی بے شمار مصیبتوں کو کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایتوں اور کوششوں کی قدردانی کی۔
-
انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کے سامنے دو آپشن رکھے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے مستعفی یمنی حکومت کی مدد جاری رکھی تو یمنی فوج سعودی عرب کے اہم اقتصادی مراکز پر حملے کر سکتی ہے۔
-
ایٹمی فضلہ ملک میں دفن کرنے پر انصاراللہ یمن کی سعودی حکومت پر نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵انصاراللہ یمن نے سعودی عرب پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا ایٹمی فضلہ یمنی علاقے میں دفن کر رہا ہے اور اس حوالے سے ریاض اور سعودی حامی یمنی ریاستی شوری کے درمیان ہونے والے معاہدے پر متبہ کیا ہے۔
-
اٹلی نے سعودی عرب کے لئے ہتھیاروں کے ذخیرے کھول دیئے
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳خبر رساں ذرائع نے خبر دی ہے کہ اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب اور یواے ای میں کشیدگی جاری، ریاض نے یمنی ایجنٹ کا ساتھ چھوڑا
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳سعودی عرب کے حکام نے اپنے ایک یمنی ایجنٹ کو جنوبی یمن سے نکال دیا ہے۔
-
تیل گیس کی دریافت و استخراج کو لے کر یمنی حکومت اور چین میں معاہدہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت تیل و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے چین کے درمیان تیل اور گیس کی دریافت و استخراج کےلئے سرمایہ گزاری کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔