-
اقوام متحدہ کا جنگِ یمن کے خاتمے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴اقوام متحدہ نے جنگِ یمن کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یمن بحرانی صورتحال سے روبرو ہے۔
-
سعودی توپخانے کے حملے میں ایک یمنی شہید
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶یمنی ذرائع ابلاغ نے صوبۂ صعدا کے علاقے شدا میں سعودی توپخانے کے حملے میں ایک یمنی شہری کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
یمن میں یومِ قومی استحکام کی مناسبت پر وسیع عوامی ریلیاں (ویڈیو)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹یمنی عوام نے قومی استحکام دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالیں اور جارح ممالک کی حمایت کرنے پر امریکہ کی مذمت کی۔
-
یمن کے خلاف جارحیت کی برسی
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پہلے سے زیاده طاقتور ہوا ہے: یمنی فوج کا اعلان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کی فوج کا بڑا اعلان، غیر ملکی افواج کو بنائیں گے نشانہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افواج ہمارا جائز اور قانونی ہدف ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے حملوں میں دو یمنی شہری مارے گئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملوں میں کم سے کم دو یمنی شہریوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
یمن کا جزیرہ سقطری، سعودی عرب اور یواے کی کے درمیان بن سکتا ہے میدان جنگ
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵یمن کے میڈیا ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب کی جانب سے یمن کے جزیرہ سقطری میں دراندازی کی کوششوں سے پریشان ہے اور اس مسئلے نے ابوظہبی کو ان کوششوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر آمادہ کردیا ہے۔
-
ڈنمارک نے سعودی عرب پر عائد ہتھیاروں کی پابندی اٹھا لی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوک راسموسن نے اطلاع دی ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اسلحے کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دے گا۔
-
سعودی اتحاد کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی پر فیصلہ کن جنگ ہوگی: یمنی عہدیدار
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے خبردار کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ساتھ جاری مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں جارحیت کا خاتمہ کرنے کے لئے ان کی فورسز بھرپور اور فیصلہ کن جنگ کا آغاز کر دیں گی۔