SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Yemen

  • سعودی عرب جنگ بندی پر مجبور، مگر انصار اللہ کا متحمل نہیں!

    سعودی عرب جنگ بندی پر مجبور، مگر انصار اللہ کا متحمل نہیں!

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴

    سعودی عرب سیزفائز میں بہت سنجیدہ ہے لیکن وہ انصاراللہ کو یمن کے حاکم کے طور پر قبول کرنے اور اس کے ساتھ صلح کے مذاکرات میں مشکل کا شکار ہے، یہ خیال ہے بین الاقوامی امور کے ماہر حسن ہانی زادہ کا۔

  • جنگ یمن مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کی سعودی خواہش

    جنگ یمن مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کی سعودی خواہش

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸

    سعودی وزیر خارجہ نےجنگ یمن کے آٹھویں سال کے آغاز سے محض دو ماہ پہلے اس جنگ کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

  • بایڈن کے بیان سے یمن میں صلح کے بارے میں ان کی حقیقت عیاں ہوگئی: صنعا

    بایڈن کے بیان سے یمن میں صلح کے بارے میں ان کی حقیقت عیاں ہوگئی: صنعا

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱

    یمن کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے یمن میں کردار کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر کہا ہے کہ اس سے یمن میں صلح و امن کی راہ میں امریکہ کے نقصان دہ کردار کی عکاسی ہوتی ہے اور اس سے امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے۔

  • یمن میں صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

    یمن میں صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • جارح سعودی اتحاد کے ذریعے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    جارح سعودی اتحاد کے ذریعے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی عوام کی مشکلات حل کرنے پر زور

    یمنی عوام کی مشکلات حل کرنے پر زور

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۶

    یمنی انصاراللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر یمنی قوم کو درپیش مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں۔

  • سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی درجنوں خلاف ورزیاں

    سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی درجنوں خلاف ورزیاں

    Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸

    جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور صوبہ الحدیدہ کے مختلف شہروں پر فضائی حملوں اور گولہ باری کی خبریں ملی ہیں۔

  • کیا یمن میں پھر جنگ بندی کا نفاذ ہو سکتا ہے؟

    کیا یمن میں پھر جنگ بندی کا نفاذ ہو سکتا ہے؟

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵

    یمنی حکومت نے عمانی وفد کے ساتھ جنگ بندی کے مذاکرات کو مثبت قرار دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کا حملہ

    یمن پر سعودی اتحاد کا حملہ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان نے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے 2 شرائط پیش کردیں

    ہندوستان نے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے 2 شرائط پیش کردیں

    ۱ hour ago
  • نوبل انعام یافتہ ناوی پلے کا غزہ میں اسرائیل کے ذریعہ نسل کشی کے مؤقف کا اعادہ

  • پاکستان: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 16 دہشت گرد ہلاک، دو جوان جاں بحق

  • تحریک مقاومت کے اسلحے پر سودے بازی نہیں ہوسکتی: عراقی مبصرین

  • آئزنکوٹ کو موساد کے چیف کے دورۂ امریکا کی خبر نہیں تھی: صیہونی میڈیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS