-
یمن، عید میلاد النبی پر چراغانی+ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱یمن میں عید میلاد النبی کے پر مسرت موقع پر پورے یمن میں سبز چراغانی کی گئی۔
-
سعودی عرب اور امارات میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو یمنی فوج کا انتباه
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری، یمن کی تازہ صورتحال پر گفتگو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو کے دوران یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلۂ خیال ہوا ہے۔
-
یمن، جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی کوششیں تیز
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے عمان اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو ہوئی ہے۔
-
یمن- سعودی سرحد پر زوردار دھماکہ، حکام خاموش
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳جنوبی سعودی عرب اور یمن کی سرحد کے قریب زوردار دھماکے کی خبر ہے۔
-
انقلاب یمن کے آٹھ سال، یمنی عوام کا پورے ملک میں وسیع مارچ+ ویڈیوز
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸یمن کے عوام نے 21 ستمبر کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر وسیع مارچ نکالا۔
-
سعودی اتحاد صنعا کے ساتھ طویل جنگ بندی معاہدے پر دستخط کےلئے آمادہ ہے ، امریکہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰یمن میں جنگ بندی کے تیسرے مرحلے کے اختتام میں چند دن باقی ہیں، یمنی امور میں امریکی نمائندے نے سعودی اتحاد کی طرف سے یہ خبر دی ہے کہ وہ صنعا کے ساتھ طویل مدت جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کرنےکےلئے آمادہ ہیں۔
-
یمنی سیکورٹی اہلکاروں نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو+ تصاویر
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴یمن کے دار الحکومت صنعا میں یمن کے سیکورٹی اہلکاروں نے پریڈ کیا اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
قومی ذخائر کے لٹیروں کو ہم مزہ چکھائیں گے:یمنی وزیر دفاع
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸یمن کے وزیر دفاع نے امریکی - سعودی - اماراتی اتحاد کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان جارح طاقتوں کی نیت سے آگاہ ہیں اور قومی دولت لوٹنے والے کو جواب دیں گے اور یمنی قدرتی وسائل اور دولت کی حفاظت کریں گے۔
-
جنگ بندی کے باوجود، سعودی اتحادی کی یمن پر گولہ باری
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷سعودی اتحاد نے یمن کے محتلف علاقوں پر جاسوسی پروازیں بھرنے کے علاوہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔