-
وزیر خارجہ ایران اور انصار اللہ یمن کے ترجمان کی ملاقات (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے یمنی انصاراللہ کے ترجمان سے ملاقات کے دوران یمن میں جنگ بندی اور اس میں توسیع کےلئے ایران کے تعاون کی پیش کش کی اور اسے دیرپا امن وامان کے قیام کےلئے پیش خیمہ قرار دیا۔یمنی ترجمان نے ایرانی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔
-
اقوام متحدہ سعودی اتحاد کو بحری قزاقی سے روکے: یمنی پارلیمنٹ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶یمن کی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ سے، سعودی اتحاد کی بحری قزاقی ختم کرانے اور تیل بردار بحری جہازوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چالیس لاکھ یمنی بچے اور خواتین غذائی قلت کا شکار
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی سات سال سے جاری بہیمانہ جارحیت کے نتیجے میں اس وقت یمن کی لاکھوں مائیں اور انکے بچے شدید طور پر غذائی قلت کا شکار ہو چکی ہیں۔
-
یمن پر جارحیت اور اسرائیل کا لنک سامنے آ گیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰دمشق میں تعینات یمنی سفیرکا کا کہنا ہے کہ یمن پر جارحیت کی وجہ تحریک انصار اللہ کی طاقت سے تل ابیب کا خوف ہے۔
-
یمن نے ایران کا شکریہ ادا کیا، مزاحمتی محاذ بڑی طاقت ہے
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان سے ڈاکٹر ولایتی نے ملاقات کی۔
-
یمن؛ القاعدہ اور متحدہ عرب امارات کے آلۂ کاروں میں جھڑپ، 27 ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵القاعدہ اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ گروہ کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 21 یمنی باغی اور6 القاعدہ کے دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
یمنی ڈرون نے امریکی ساخت کا سعودی پیٹریاٹ میزائل سسٹم تباہ کر دیا تھا، نیا انکشاف
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹15اپریل 2021ء کو جیزان میں انصاراللہ یمن کے ڈرون حملوں میں پیٹریاٹ دفاعی نظام تباہ ہو گیا تھا جس کی تصاویر حال ہی میں ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہیں۔
-
اقوام متحده کے شفاف موقف کا مطالبہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ سعودی ہٹ دھرمی پر شفاف موقف اختیار کرے: یمنی جنرل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶یمن نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے ذریعے روکے جانے والے آئل ٹینکروں کے بارے میں شفاف موقف اختیار کرے۔
-
یمن، جنگ بندی کے باوجود ایندھن کے بحران کا سامنا کرتا ایک غریب ملک!
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵یمن میں جنگ بندی تو ہوگئی ہے لیکن اب بھی اس غریب ملک کو مختلف طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔