SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Yemen

  • چین اور ایران کے بعد، یمن اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والا دنیا کا تیسرا ملک

    چین اور ایران کے بعد، یمن اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والا دنیا کا تیسرا ملک

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴

    یمنی فوج چین اور ایران کے بعد اینٹی شپ بیلسٹک میزائل رکھنے والی دنیا کی تیسری فوج بن گئی۔

  • یہ مناظر جارح سعودی اتحاد کے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں

    یہ مناظر جارح سعودی اتحاد کے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸

    گزشتہ سات برسوں سے آل سعود اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ کا دلیرانہ مقابلہ کر رہی یمن کی مسلح افواج نے اپنے ہزاروں فوجیوں کے ہمراہ وسیع پیمانے پر پریڈ کی جس کے دوران انواع و اقسام کے ہتھیاروں میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ساتھ طاقت کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر فالق ۱ مندب ۲ اور روبیج نامی میزائلوں کی بھی رونمائی کی گئی۔

  • یمن کی دفاعی توانائی مستحکم ہونے پر زور

    یمن کی دفاعی توانائی مستحکم ہونے پر زور

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روکا

    سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روکا

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲

    یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔

  • سعودی عرب بھی دہشتگردوں کی لسٹ بنانے لگا

    سعودی عرب بھی دہشتگردوں کی لسٹ بنانے لگا

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷

    سعودی عرب نے بھی اپنے خیال میں دہشتگردوں کی لسٹ بنانی شروع کر دی ہے۔

  • یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے چوتھے بحری جہاز کو روک لیا

    یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے چوتھے بحری جہاز کو روک لیا

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹

    سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔

  • اب یمنی خواتین اور لڑکیوں پر ہے اسرائیل کی نظر

    اب یمنی خواتین اور لڑکیوں پر ہے اسرائیل کی نظر

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵

    متحدہ عرب امارات، یمن کے سقطری جزیرے میں اس ملک کی خواتین اور لڑکیوں کو بھرتی کر رہا ہے اور ابوظہبی میں اسرائیلی افسران سمیت مختلف سیکورٹی اہلکار انہیں تربیت دے رہے ہیں۔

  • برطانیہ کا تازہ نفس فوجی دستہ بھی یمن پہنچ گیا

    برطانیہ کا تازہ نفس فوجی دستہ بھی یمن پہنچ گیا

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹

    برطانیہ کی فوج کا تازہ نفس دستہ المھرہ کے الغیضه ایر پورٹ پر تعینات ہوا ہے۔

  • سعودی اتحاد نے ہمارا 10 بلین ڈالر مالیت کا تیل لوٹا: یمنی آئل منسٹر

    سعودی اتحاد نے ہمارا 10 بلین ڈالر مالیت کا تیل لوٹا: یمنی آئل منسٹر

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸

    سعودی اماراتی اتحاد نے یمن جنگ کے دوران کئی بلین ڈالر کا تیل غارت کیا اور اب تک یہ سلسلہ جاری ہے۔ یمنی آئل منسٹر

  • جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ترجمان وزارت خارجہ: یمن کے عوام کی مصائب کے خاتمے کے لیے یمن روڈ میپ کے مکمل نفاذ کی ضرورت

    ترجمان وزارت خارجہ: یمن کے عوام کی مصائب کے خاتمے کے لیے یمن روڈ میپ کے مکمل نفاذ کی ضرورت

    ۵۶ minutes ago
  • ہندوستان: دہلی میں سی جے پی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے ان کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔

  • شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

  • 10 پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا تاوان: صومالیہ کے قزاقوں کا مطالبہ

  • دشمن کے پوری طرح گھٹنے ٹیکنے تک حملے جاری رہیں گے: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS