-
صیہونی، وحشی پن کی علامت ہیں: محمد علی الحوثی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱یمن کی تحریک انصاراللہ کے رہنما محمد علی الحوثی نے یمن پر امریکہ اور صیہونیوں کے حملوں کے سلسلے میں اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونیوں کو وحشی پن کی علامت قرار دیا ہے۔
-
ترکیہ کے صدر کی اسرائیل کے ساتھ خفیہ گٹھ جوڑ کا انکشاف
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵یمن کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف عائد کی جانے والی بحری پابندیوں کے دوران ترکیہ نے تل ابیب کے ساتھ اپنے سمندری تعلقات میں اضافہ کیا ہے۔
-
امریکی سازشوں کی ناکامی میں شہید قاسم سلیمانی کے کردار پر تاکید
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو اس لیے شہید کیا کیونکہ وہ اس علاقے میں امریکی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔
-
مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں پر انصاراللہ کے حملے
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 10 دنوں میں اسرائیل پر تیرہ حملے کئے ہیں۔
-
انصاراللہ کے خلاف اتحاد بنانے میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸انصاراللہ کے خلاف اتحاد بنانے میں اسرائیل کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
یمن کا اسرائیل کو دندان شکن جواب 18 صیہونی زخمی، بن گوریون ہوائی اڈے پر پروازیں معطل
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶صنعا پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کے بعد یمنی فوج نے مقبوضہ علاقوں کے مرکز میں صیہونی اہداف پر کامیاب میزائل حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵یمنی فوج نے تل ابیب سمیت مختلف اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
یمن اورعراق کی استقامت کے صیہونی فوجی مراکز پر مشترکہ حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی مذمت
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت چاہتی ہے کہ علاقائی ممالک اس کی جارحیت پر خاموش تماشائی بنے رہیں۔
-
ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے دوران کئی افراد شہید و زخمی ہوئے۔