-
سید عبد الملک الحوثی: غزہ اسرائیلی اور امریکی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بن چکا ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱یمن کے انقلاب اور تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ نے غزہ پٹی کو اپنے مہلک ہتھیاروں کی تجربہ گاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ کیا ہے۔
-
افسوس اکثر عرب اور اسلامی حکمراں امریکہ کے کہنے پر صیہونی پروجکٹ میں شامل: عبدالملک الحوثی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶انصاراللہ یمن کے رہبر نے جمعرا ت کو اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا کے بنکر بسٹر بموں اور بھوک کے اسلحے سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور انہیں دربدر کیا جارہا ہے۔
-
یمنی مجاہدین نے امریکی بحری جہازوں کو میزائلوں اور خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳یمنی فورسز نے امریکی بحری جہازوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے آبی حدود میں کئی دھماکے
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶یمن کے آبی حدود میں ایک سکیوررٹی واقعہ پیش آیا ہے۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲پریس ذرائع نے پیر کے دن رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا اور عمران پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
غزہ اور لبنان کی حمایت اور شہید نصراللہ کے قتل کی مذمت میں یمنی عوام کے زبردست مظاہرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳یمن کے عوام نے صنعا اور دیگر شہروں میں غزہ اور لبنان کے عوام اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کی حمایت نیز صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور اس کے خلاف اپنے ملک کی فوجی کارروائی کی توثیق کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکی غرور کو خاک میں ملاتی یمنی فوج، آٹھویں MQ-9 طیارے کو مار گرایا
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کے ايئرڈیفنس سسٹم نے صوبہ مآرب کے فضائی حدود میں امریکہ کا ایک ایم کیو نائن طیارہ مار گرایا ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶امریکا اور برطانیہ نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھتے ہوئے یمن کے جنوبی علاقے پر ہوائی حملے کئے ہیں۔
-
امریکی سینٹکام کا یمن کی مسلح افواج کے کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶امریکی سینٹرل کمان سینٹکام نے یمن کی مسلح افواج کے دو شہباد اور کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔