-
یمن کا وعدہ پورا ہو گيا
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱یو کے ایم ٹی او نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایک اور تجارتی بحری جہاز غرق ہو گیا۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر مغربی یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مشترکہ اور غیر متوقع آپریشن سے اسرائیل کی نیند ہوئی حرام
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶استقامتی محاذ کے مشترکہ اور غیر متوقع آپریشن نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی۔
-
یمن میں امریکی اور اسرائیلی جاسوسوں کا انکشاف
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے امریکی اور صیہونی جاسوسی کارروائیوں کو بے اثر کرنے اور ان کے جاسوسوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافات کی تفصیلات شائع کیں۔
-
یمن: بیک وقت 4 امریکی اوراسرائیلی بحری جہازوں پر کروز میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے بڑا حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵یمن کی مسلح افواج نے اپنے ملک کی سمندری حدود میں چار امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی اصلی جنگ کس کے ساتھ ہے اور وہ کس کا مقابلہ کر رہا ہے؟
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳یمن کے رہنما نے کہا ہے کہ یمن، صیہونی حکومت کے ساتھ اصلی جنگ لڑ رہا ہے اور امریکہ و برطانیہ کا مقابلہ کر رہا ہے جنھوں نے یمن کے خلاف جارحیت کی ہے۔
-
یمن کے حملے بحیرۂ احمر سے بڑھ کر بحر ہند تک پہنچے، اسرائیلی تھنک ٹینک پریشان
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲ایک اسرائیلی مرکزکا کہنا ہے کہ جنگ بندی نہ ہونے تک یمن کے حملے جاری رہیں گے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری رہنے تک بحری آپریشن جاری رہے گا: یمن کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷یمن کی قومی سالویشن حکومت نے غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن پر ایک مرتبہ پھرامریکہ اور برطانیہ کا حملہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵امریکہ اور برطانیہ نے آج صبح ایک بار پھر یمن پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کے ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی تازہ ترین کارروائی کرتے ہوئے امریکہ کے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔