-
لبنان، ایرانی آئل ٹینکر کا پرجوش استقبال+ ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸لبنان کو توانائی اور اقتصادی بحران سے بچانے کے لئے ایران نے آئل ٹینکر اپنے دوست ملک لبنان روانہ کر دیا ہے۔
-
آئل ٹینکر دھماکے کی وجوہات کا جلد از جلد پتہ لگایا جائے: صدر لبنان
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱لبنان کے صدر نے شمالی لبنان میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے عدالتی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیلی آئل ٹینکر پر حملہ،عمان کے بحری حدود سے باہر انجام پایا: مسقط
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶عمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر ہونے والا حالیہ حملہ اس کے بحری حدود سے باہر انجام پایا ہے۔
-
سعودی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد خوفناک آتشزدگی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶سعودی عرب نے اپنے پٹرولیم کے ذخائر پرڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ جیزان آئل فیلڈ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔
-
عالمی راہزن امریکہ کے ہاتھوں معاشی راہزنی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کا دس لاکھ بیرل تیل فروخت کر دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر انصاراللہ کی تنقید
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں صافر بحری جہاز کی بگڑتی حالت کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر کڑی تنقد کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا جاری سلسلہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صعدہ، مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
جدہ بندرگاہ پر ایک آئل ٹینکر میں دھماکہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱جدہ بندرگاہ پر ایک آئل ٹینکر میں دھماکہ کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
چین، تیل ٹینکر اور مال بردار جہاز میں تصادم+ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷چین میں تیل ٹینکر اور مال بردار جہاز کے تصادم کے بعد آئیل ٹینکر میں آگ لگ گئی جبکہ 14 افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔
-
چین کے دو بحری جہاز ٹکرائے، ایک ڈوبا، ایک جھلسا
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴چین میں تیل اور مال بردار بحری جہازوں میں تصادم سے تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جب کہ مال بردار جہاز ڈوب گیا۔