SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

اسامہ بن لادن

  • اسامہ بن لادن کو قتل کرنے کا دعوی کرنے والا فوجی گرفتار

    اسامہ بن لادن کو قتل کرنے کا دعوی کرنے والا فوجی گرفتار

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴

     ایبٹ آباد فوجی آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کو گولیاں مارنے کا دعویٰ کرنے والا امریکی بحریہ کا اہلکار نشے کی حالت میں توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

  • اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش بھی غائب، بایڈن کے دعوے پر سوال اٹھے

    اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش بھی غائب، بایڈن کے دعوے پر سوال اٹھے

    Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش کا بھی اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے جس سے امریکی صدر جو بایڈن کے دعوے کی سچائی کے سلسلے میں مزید شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔

  • اسامہ کے ذاتی محافظ ابراہیم ادریس کا انتقال

    اسامہ کے ذاتی محافظ ابراہیم ادریس کا انتقال

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹

    دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کے رازداں اور مبینہ نجی محافظ ابراہیم عثمان ادریس کا پورٹ سوڈان میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمرساٹھ برس تھی۔ 

  • اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبد الباری کی رہائی

    اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبد الباری کی رہائی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷

    اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبدالباری رہائی کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔

  • سوڈان امریکہ کی بلیک لسٹ سے نام نکالنے کو اسرائيل سے تعلقات پر منحصر کیے جانے کا مخالف

    سوڈان امریکہ کی بلیک لسٹ سے نام نکالنے کو اسرائيل سے تعلقات پر منحصر کیے جانے کا مخالف

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵

    سوڈان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا نام دہشت گردوں کے حامی ملکوں کی امریکہ کی بلیک لسٹ سے نکالنے کے مسئلے کو تل ابیب سے تعلقات کے قیام سے نہیں جوڑا جانا چاہیے۔

  • اسامہ بن لادن پر گولی چلانے والے امریکی فوجی کا نیا انکشاف

    اسامہ بن لادن پر گولی چلانے والے امریکی فوجی کا نیا انکشاف

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵

    القاعدہ کے سرغنے اسامہ بن لادن پر گولی چلانے والے امریکی دہشتگرد فوجی نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے اسامہ بن لادن کو پہچان لیا تھا۔

  • ٹرمپ نے کی اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق

    ٹرمپ نے کی اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق

    Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان سرحد کے قریب انسداد دہشت گردی کے آپریشن میں 'القاعدہ' کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور نامزد وارث حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی۔

  • القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کا بیٹا ہلاک

    القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کا بیٹا ہلاک

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵

    حمزہ بن لادن کے ایک حملے میں مارے جانے کے حوالے سے متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔

  • اسامہ کا نیٹ ورک سعودی عرب اور افغانستان سے پوری دنیا میں پھیلا

    اسامہ کا نیٹ ورک سعودی عرب اور افغانستان سے پوری دنیا میں پھیلا

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷

    پاکستان کے سینیٹررحمان ملک نے کہا ہے کہ القاعدہ کا سرغنہ اسامہ بن لادن کا نیٹ ورک سعودی عرب، یمن، صومالیہ اور افغانستان سے پوری دنیا میں پھیلا۔

  • اسامہ بن لادن کا ڈرائیور گرفتار

    اسامہ بن لادن کا ڈرائیور گرفتار

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۹

    القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے ڈرائیور ابو سفیان لیبیا میں گرفتار ہو گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید
    غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید
    ۱۲ hours ago
  • مدارس ہماری شناخت ہیں :مولانا ارشد مدنی
  • ہندوستان: شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں اور تباہ کن سیلاب
  • یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں
  • لبنانی صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS