-
خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳اقوامِ متحدہ کے عالمی سمندری ادارے (IMO) نے بتایا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کے چھ ماہ بعد بھی 400 سے زائد تجارتی جہاز خلیج فارس میں پھنسے ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ: ایران پر امریکی و صیہونی جارحیت کے سبب عوام پریشان
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶برطانوی پارلیمان کی لائبریری کی تازہ رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ایران پر امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت نے گیس قیمتوں میں اضافے کردیا ہے جس کے نتیجے میں برطانیہ کے گھریلو توانائی کے بلوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
عالمی سطح پر ’’محمد‘‘ نام رکھنے کے رجحان میں اضافہ، برطانیہ مسلسل تیسرے سال سرِ فہرست
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۹اطلاعات کے مطابق عالمی سطح پر لڑکوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے اور برطانیہ اس سلسلے میں مسلسل تیسرے سال سرِ فہرست ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۵امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف ایک بار پھر کیے گیے فضائی حملوں کے بعد عالمی خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ مالیاتی منڈیوں میں بھی بے چینی دیکھی گئی ہے۔
-
امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں امیگرریشن مراکز کی حراست میں اموات 140 فیصد تک بڑھ گئی ہیں۔
-
برطانیہ: بے گھر ہونے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۰برطانیہ میں ایک سال میں بے گھر بچوں کی تعداد میں 7 ہزار سے زیادہ کا اضافہ ہونے کی خبر ہے۔
-
غزہ میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 10 ہوگئی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴غزہ کی وزارت صحت کے مطابق علاقے میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے معصوم بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ تعداد 10 ہوگئی ہے۔
-
ایک ہفتے میں ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات میں 108 فی صد اضافہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶ایران کے کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ایران کی غیر پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 108 فی صد اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان ؛ کراچی میں لگنے والی آگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی کے شاپنگ مال میں لگنے والی آگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ تہتر افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
-
برطانیہ میں مسلمانوں کے تئيں نفرت میں ملک گیر اضافہ: ایک رپورٹ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۱برٹش مسلم ٹرسٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کے تئیں نفرت میں ملک گیر اضافہ ہوا ہے اور مساجد پر حملے بھی بڑھ گئے ہیں۔