SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اعلان

  • غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل

    غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے وزیر نے غزہ میں قتل عام کے لئے رات کا کوٹہ معین کیا ہے جو صریحی اعتراف جرم ہے۔

  • ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا انعام 30 ہزار ڈالر: ایرانی فوج کا اعلان

    ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا انعام 30 ہزار ڈالر: ایرانی فوج کا اعلان

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی ایک امریکی جارح فوجی کو ہلاک کرے گا، اس کے بدلے اسے 30 ہزار ڈالر یا اس کے برابر رقم کے انعام سے نوازا جائے گا۔

  • پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و توانائی سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و توانائی سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲

    پاکستان اور روس نے تجارت، توانائی، رابطہ کاری اور دیگر اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا

    پاکستان: جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶

    جماعت اسلامی پاکستان نے ملک میں مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔

  • بحری محاصرہ ختم اور ایران کے بعض منجمد اثاثے بحال: سید عباس عراقچی

    بحری محاصرہ ختم اور ایران کے بعض منجمد اثاثے بحال: سید عباس عراقچی

    Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳

    ارنا کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات پیش کی ہیں۔

  • وینزویلا میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں 7 دن کا سوگ

    وینزویلا میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں 7 دن کا سوگ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵

    وینزویلا کی عبوری صدر نے ملک پر امریکی حملے کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔

  • ٹرمپ : وینزوئيلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو

    ٹرمپ : وینزوئيلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو "گرفتار" کر لیا گیا ہے

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹

    وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں دھماکوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ حملے امریکہ نے کیے ہیں۔

  • وینزوئیلا پر امریکہ کا حملہ ، دارالحکومت کاراکاس میں دھماکوں کی آوازیں+ویڈیو

    وینزوئیلا پر امریکہ کا حملہ ، دارالحکومت کاراکاس میں دھماکوں کی آوازیں+ویڈیو

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۹

    عالمی میڈیا کے مطابق وینزوئيلا کے دار الحکومت کاراکاس میں صبح سویرے کئی دھماکوں کی آوازيں سنی گئی ہیں۔

  • امریکہ نے کیریبین سی میں ایک اور جہاز پر قبضہ ، بہانہ وہی پرانا منشیات کا

    امریکہ نے کیریبین سی میں ایک اور جہاز پر قبضہ ، بہانہ وہی پرانا منشیات کا

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴

    امریکہ نے بحیرہ کیریبین میں ایک بحری جہاز پر ایک اور حملے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس جہاز میں منشیات موجود تھیں۔

  • ملک کی مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو

    ملک کی مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶

    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کے تحفظ کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۳ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS